تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاس پاس" کے متعقلہ نتائج

پاس پاس

ایک دوسرے سے لگ کر، قریب قریب، قطار میں، برابر برابر، باہم نزدیک

پاس رَہنا

نزدیک رہنا، موجود رہنا

ہَم پاس

ہمارے پاس ؛ ہمارے قبضے میں ۔

ہَماہِمی پاس

ہماری حوالگی میں ، ہماری دسترس میں ۔

پاس شُدَہ

ایسا شخص جو کوئی تعلیمی یا تربیتی سند حاصل کرچکا ہو یا جس شے کو صحیح اور درست ہونے کا تصدیق نامہ مل چکا ہو.

پاس نَہ پَھٹَکْنا

نزدیک نہ آنا ، قریب آنے سے احتراز کرنا ، دور رہنا.

یِہ پاس تھا

اس بات کا لحاظ تھا ، اس بات کا خیال تھا ، یہ بات ذہن میں تھی۔

قانُون پاس ہونا

قانون پاس کرنا (رک) کا لازم .

ٹَکا پاس نَہِیں

کوڑی پاس نہیں، مفلس ہے، غریب ہے

تَجْوِیز پاس ہونا

تجویز منظور ہونا، کسی مجلس میں معاملہ بعد بحث و مباحثہ کے تسلیم کیا جانا کہ آئندہ اس تجویز کے بموجب عملدرآمد ہو

نَقشَہ پاس کَروانا

تعمیر سے قبل کسی عمارت کا خاکہ متعلقہ محکمے سے منظور کروانا ۔

ٹَکا پاس نَہ ہونا

be penniless, have no money

نَمَک کا پاس رَہنا

کسی احسان کا لحاظ ہونا ، مروت سے پیش آنا ۔

چار پَیسے پاس ہونا

امیر ہونا، آسودہ حال ہونا

پاس پَھٹَکنے نہ دینا

نزدیک بھی نہ جانے دینا

ہَماہَمی پاس نَہ آئے

ملاقات کے وقت ایک دوسرے سے اشتیاق اور شکایت کے اظہار کے لیے اس قسم کی عبارت مستعمل ہے.

پاس نَہ کَھڑے ہونا

متنفر ہونا ، پرہیز کرنا ، دور رہنا.

کَوڑی پاس نَہ ہونا

نہایت مفلس ہونا، بہت ہی نادار ہونا

وَعدے کا پاس ہونا

عہد پورا کرنے کا خیال ہونا

پاس آ کَر نَہ پَھٹَکْنا

(کسی کا) کبھی نہ آنا ، کبھی قریب نہ آنا ؛ کوئی فکرلاحق نہ ہونا.

گَھر کے پاس نَہ پَھٹَکنا

۔گھر کی طرف مطلق رُخ نہ کرنا۔

پاس ہونا

کسی تجویز قرار داد یا بل وغیرہ کو منظور کرنا

آپ ہَمارے پاس نَہ آئیے

رک : آپ سے ہم نہیں بولتے

تِنْکا بِھی پاس نَہ رَہنا

مفلس ہوجانا، غریب ہوجانا، روپیہ بالکل خرچ ہوجانا، صفایا ہو جانا

وَعْدے کی پاس داری

عہد پورا کرنا ، قول نبھانا ۔

پاس ہارا

one who fastens the noose to hang someone

میرے پاس قَریبی دوست ہے

میرے پاس قریبی دوست ہے

پُھوٹی کَوڑی پاس نَہ ہونا

be penniless, be poor, have no money

پاس کوڑی نَہ بازار لیکھا

بالکل بے حیثیت

کَثْرَتِ رائے سے پاس ہونا

کسی معاملے کا بہت شخصوں کی رائے سے رائج ہونا ، اکثریت کی رائے سے رائج ہونا.

کِسی کے پاس نَہ پَھٹَکْنے پانا

رسائی کے لیے دسترس یا مقدور نہ ہونا ، کسی تک پہنچنا سخت دشوار ہونا

پاس رَہے جانْیے یا باٹ چَلے

کسی کی اچھائی یا برائی اسی صورت میں معلوم ہوتی ہے جب وہ یا تو پاس رہے یا سفر میں شریک ہو.

لُقْمان کے پاس دَوا نَہ ہونا

۔(کنایۃً) لا علاج ہونا مرض کا۔

پاس بُک

وہ کتاب جو ڈاک خانے یا بنک والے کھاتا کھولنے پر دیتے ہیں اور اس میں روپے کی درآمد وبرآمد کے حسابات درج کیے جاتے ہیں

پاس کَرنا

(امتحان وغیرہ میں) کامیابی پانا، فارغ التحصیل ہونے کی سند پانا

پاس لگا رہنا

قریب رہنا، متصل رہنا

کُوئیں کے پاس پیاسا آتا ہے

کسی شے کا طالب خود اس کے پاس پہنچتا ہے

مُجھ پاس

میرے پاس ، میرے قریب ۔

پاس رَکھنا

قریب رکھنا، قبضے میں رکھنا

تُجھ پاس

تجھ سے ، تیرے پاس.

پاس بَیٹْھنا

پہلو میں بیٹھنا، قریب بیٹھنا، ہم نشست ہونا، صحبت میں رہنا، صحبت اٹھانا، استاد کے پاس تعلیم پانا، سزا پانا، کیفر کردارکو پہنچنا

کِسی کے پاس جا کَر نَہ پَھٹَکْنا

بالکل پاس نہ جانا ، ذرا خبر نہ لینا ، کسی بات سے نہایت دور اور متنفر رہنا ، گریزاں رہنا

سِینَہ کھول کَر تَلْوار کے پاس جانا

نہایت دلیر ہونا .

سِینَہ کھول کے تَلْوار کے پاس جانا

نہایت دلیر ہونا .

کَچّی پاس

وہ طالبعلم جس نے کچّی پہلی یا درجہ ادنیٰ پاس کیا ہو، درجہ ادنیٰ میں کامیاب

پاس بِٹھانا

accept as an apprentice, teach manners

چَو پاس

ہر طرف سے ، چاروں طرف سے ، ارد گرد

پاس سَرَکْنا

لحاظ جاتا رہنا ، ادب نن٘گ وغیرہ کا خیال نہ رہنا.

پاس پَھٹَکنا

قریب جانا، ملنا جلنا

پاس بَیٹھانا

پاس بیٹھنا (رک) کا تعدیہ.

پاس نَنگ

رک : پاس ناموس.

پِیس پاس

پسینے کے بعد ، پیسنے کا عمل .

پاس پَڑوس

قرب و جوار، ارد گرد، آس پاس

وِلایَت پاس

یورپ (لندن) کا پڑھا ہوا ؛ لندن پلٹ

فِری پاس

ایسا اجازت نامہ یا داخلے کا کارڈ جو بلا قیمت ہو .

پاس کَرانا

پاس کرنا معنی نمبر۱ (رک) : کا تعدیہ.

مِڈِل پاس

وہ شخص جس نے آٹھویں جماعت کا امتحان پاس کیا ہو ، آٹھویں جماعت تک پڑھا ہوا ۔

کَرْفِیُو پاس

کرفیو کے اوقات میں کہیں آنے جانے کا اجازت نامہ .

اَمِیر کے پاس قَبْر بھی نَہ ہو

غریب کے لیے امیر کا ہمسایہ ہونا اچھا نہیں ہوتا

کُنویں کے پاس پِیاسا آتا ہے

کسی شے کا حاجت مند یا طالب خود اس کے پاس پہنچتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پاس پاس کے معانیدیکھیے

پاس پاس

paas-paasपास-पास

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

پاس پاس کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ایک دوسرے سے لگ کر، قریب قریب، قطار میں، برابر برابر، باہم نزدیک

Urdu meaning of paas-paas

  • Roman
  • Urdu

  • ek duusre se lag kar, qariib qariib, qataar men, baraabar baraabar, baaham nazdiik

English meaning of paas-paas

Adverb, Inexhaustible

  • close to each other, in a row

पास-पास के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, अव्यय

  • एक दूसरे के समीप; एक दूसरे के निकट; थोड़े अंतर पर, एक दूसरे से लग कर, क़रीब क़रीब, पंक्ति में, बराबर बराबर

پاس پاس کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاس پاس

ایک دوسرے سے لگ کر، قریب قریب، قطار میں، برابر برابر، باہم نزدیک

پاس رَہنا

نزدیک رہنا، موجود رہنا

ہَم پاس

ہمارے پاس ؛ ہمارے قبضے میں ۔

ہَماہِمی پاس

ہماری حوالگی میں ، ہماری دسترس میں ۔

پاس شُدَہ

ایسا شخص جو کوئی تعلیمی یا تربیتی سند حاصل کرچکا ہو یا جس شے کو صحیح اور درست ہونے کا تصدیق نامہ مل چکا ہو.

پاس نَہ پَھٹَکْنا

نزدیک نہ آنا ، قریب آنے سے احتراز کرنا ، دور رہنا.

یِہ پاس تھا

اس بات کا لحاظ تھا ، اس بات کا خیال تھا ، یہ بات ذہن میں تھی۔

قانُون پاس ہونا

قانون پاس کرنا (رک) کا لازم .

ٹَکا پاس نَہِیں

کوڑی پاس نہیں، مفلس ہے، غریب ہے

تَجْوِیز پاس ہونا

تجویز منظور ہونا، کسی مجلس میں معاملہ بعد بحث و مباحثہ کے تسلیم کیا جانا کہ آئندہ اس تجویز کے بموجب عملدرآمد ہو

نَقشَہ پاس کَروانا

تعمیر سے قبل کسی عمارت کا خاکہ متعلقہ محکمے سے منظور کروانا ۔

ٹَکا پاس نَہ ہونا

be penniless, have no money

نَمَک کا پاس رَہنا

کسی احسان کا لحاظ ہونا ، مروت سے پیش آنا ۔

چار پَیسے پاس ہونا

امیر ہونا، آسودہ حال ہونا

پاس پَھٹَکنے نہ دینا

نزدیک بھی نہ جانے دینا

ہَماہَمی پاس نَہ آئے

ملاقات کے وقت ایک دوسرے سے اشتیاق اور شکایت کے اظہار کے لیے اس قسم کی عبارت مستعمل ہے.

پاس نَہ کَھڑے ہونا

متنفر ہونا ، پرہیز کرنا ، دور رہنا.

کَوڑی پاس نَہ ہونا

نہایت مفلس ہونا، بہت ہی نادار ہونا

وَعدے کا پاس ہونا

عہد پورا کرنے کا خیال ہونا

پاس آ کَر نَہ پَھٹَکْنا

(کسی کا) کبھی نہ آنا ، کبھی قریب نہ آنا ؛ کوئی فکرلاحق نہ ہونا.

گَھر کے پاس نَہ پَھٹَکنا

۔گھر کی طرف مطلق رُخ نہ کرنا۔

پاس ہونا

کسی تجویز قرار داد یا بل وغیرہ کو منظور کرنا

آپ ہَمارے پاس نَہ آئیے

رک : آپ سے ہم نہیں بولتے

تِنْکا بِھی پاس نَہ رَہنا

مفلس ہوجانا، غریب ہوجانا، روپیہ بالکل خرچ ہوجانا، صفایا ہو جانا

وَعْدے کی پاس داری

عہد پورا کرنا ، قول نبھانا ۔

پاس ہارا

one who fastens the noose to hang someone

میرے پاس قَریبی دوست ہے

میرے پاس قریبی دوست ہے

پُھوٹی کَوڑی پاس نَہ ہونا

be penniless, be poor, have no money

پاس کوڑی نَہ بازار لیکھا

بالکل بے حیثیت

کَثْرَتِ رائے سے پاس ہونا

کسی معاملے کا بہت شخصوں کی رائے سے رائج ہونا ، اکثریت کی رائے سے رائج ہونا.

کِسی کے پاس نَہ پَھٹَکْنے پانا

رسائی کے لیے دسترس یا مقدور نہ ہونا ، کسی تک پہنچنا سخت دشوار ہونا

پاس رَہے جانْیے یا باٹ چَلے

کسی کی اچھائی یا برائی اسی صورت میں معلوم ہوتی ہے جب وہ یا تو پاس رہے یا سفر میں شریک ہو.

لُقْمان کے پاس دَوا نَہ ہونا

۔(کنایۃً) لا علاج ہونا مرض کا۔

پاس بُک

وہ کتاب جو ڈاک خانے یا بنک والے کھاتا کھولنے پر دیتے ہیں اور اس میں روپے کی درآمد وبرآمد کے حسابات درج کیے جاتے ہیں

پاس کَرنا

(امتحان وغیرہ میں) کامیابی پانا، فارغ التحصیل ہونے کی سند پانا

پاس لگا رہنا

قریب رہنا، متصل رہنا

کُوئیں کے پاس پیاسا آتا ہے

کسی شے کا طالب خود اس کے پاس پہنچتا ہے

مُجھ پاس

میرے پاس ، میرے قریب ۔

پاس رَکھنا

قریب رکھنا، قبضے میں رکھنا

تُجھ پاس

تجھ سے ، تیرے پاس.

پاس بَیٹْھنا

پہلو میں بیٹھنا، قریب بیٹھنا، ہم نشست ہونا، صحبت میں رہنا، صحبت اٹھانا، استاد کے پاس تعلیم پانا، سزا پانا، کیفر کردارکو پہنچنا

کِسی کے پاس جا کَر نَہ پَھٹَکْنا

بالکل پاس نہ جانا ، ذرا خبر نہ لینا ، کسی بات سے نہایت دور اور متنفر رہنا ، گریزاں رہنا

سِینَہ کھول کَر تَلْوار کے پاس جانا

نہایت دلیر ہونا .

سِینَہ کھول کے تَلْوار کے پاس جانا

نہایت دلیر ہونا .

کَچّی پاس

وہ طالبعلم جس نے کچّی پہلی یا درجہ ادنیٰ پاس کیا ہو، درجہ ادنیٰ میں کامیاب

پاس بِٹھانا

accept as an apprentice, teach manners

چَو پاس

ہر طرف سے ، چاروں طرف سے ، ارد گرد

پاس سَرَکْنا

لحاظ جاتا رہنا ، ادب نن٘گ وغیرہ کا خیال نہ رہنا.

پاس پَھٹَکنا

قریب جانا، ملنا جلنا

پاس بَیٹھانا

پاس بیٹھنا (رک) کا تعدیہ.

پاس نَنگ

رک : پاس ناموس.

پِیس پاس

پسینے کے بعد ، پیسنے کا عمل .

پاس پَڑوس

قرب و جوار، ارد گرد، آس پاس

وِلایَت پاس

یورپ (لندن) کا پڑھا ہوا ؛ لندن پلٹ

فِری پاس

ایسا اجازت نامہ یا داخلے کا کارڈ جو بلا قیمت ہو .

پاس کَرانا

پاس کرنا معنی نمبر۱ (رک) : کا تعدیہ.

مِڈِل پاس

وہ شخص جس نے آٹھویں جماعت کا امتحان پاس کیا ہو ، آٹھویں جماعت تک پڑھا ہوا ۔

کَرْفِیُو پاس

کرفیو کے اوقات میں کہیں آنے جانے کا اجازت نامہ .

اَمِیر کے پاس قَبْر بھی نَہ ہو

غریب کے لیے امیر کا ہمسایہ ہونا اچھا نہیں ہوتا

کُنویں کے پاس پِیاسا آتا ہے

کسی شے کا حاجت مند یا طالب خود اس کے پاس پہنچتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاس پاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاس پاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone