تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاس کَرنا" کے متعقلہ نتائج

پاس کَرنا

(امتحان وغیرہ میں) کامیابی پانا، فارغ التحصیل ہونے کی سند پانا

اِمْتِحان پاس کَرنا

اسکول یا کالج وغیرہ کی طرف سے منعقد کی ہوئی آزمائش میں پورا اترنا، تعلیمی جانچ میں کامیابی کے مقرر نمبر حاصل کرنا

ووٹ پاس کَرنا

کسی سلسلے میں رائے منظور کرنا

وَکالَت پاس کَرنا

قانون کا امتحان پاس کرنا ، تعلیمی ادارے سے قانون کی سند حاصل کرنا

تَجْوِیز پاس کَرنا

تجویز منظور کرنا، کسی مجلس میں معاملہ بعد بحث و مباحثہ کے تسلیم کیا جانا کہ آئندہ اس تجویز کے بموجب عملدرآمد ہو

نَمَک کا پاس کَرنا

کھائے پیے کا لحاظ کرنا ؛ کسی احسان کے سبب مروت سے پیش آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پاس کَرنا کے معانیدیکھیے

پاس کَرنا

paas karnaaपास करना

محاورہ

Roman

پاس کَرنا کے اردو معانی

  • (امتحان وغیرہ میں) کامیابی پانا، فارغ التحصیل ہونے کی سند پانا

    مثال ہم نے کالج میں تعلیم تو ضرور پائی اور رفتہ رفتہ بی اے پاس کرلیا۔

  • کسی تجویز قرارداد یا بل وغیرہ کو منظور کرنا

    مثال تم اگر تندرست اور مضبوط ہو تو ڈاکٹروں کے قول پر نفرت کا ووٹ پاس کرو۔

  • خیال کرنا، لحاظ کرنا

    مثال مقصود !تم کو اپنی شرافت کا ہمیشہ پاس کرنا چاہئے کم ظرف لڑکوں سے الجھا نہ کرو۔

Urdu meaning of paas karnaa

Roman

  • (imatihaan vaGaira men) kaamyaabii paana, faariguttahsiil hone kii sanad paana
  • kisii tajviiz qaraardaad ya bil vaGaira ko manzuur karnaa
  • Khyaal karnaa, lihaaz karnaa

पास करना के हिंदी अर्थ

  • किसी तजवीज़ क़रारदाद या बिल वग़ैरा को मंज़ूर करना

    उदाहरण हम ने कॉालेज में तालीम ज़रूर पाई और रफ़्ता-रफ़्ता बी-ए पास कर लिया।

  • (इमतिहान वग़ैरा में) कामयाबी पाना, फ़ारिगुत्तहसील होने की सनद पाना

    उदाहरण तुम अगर तंदुरुस्त और मज़बूत हो तो डॉक्टरों को क़ौल पर नफ़रत का वोट पास करो।

  • ख़्याल करना, लिहाज़ करना

    उदाहरण मक़सूद ! तुमको अपनी शराफ़त का हमेशा पास करना चाहीए कमज़र्फ़ लड़कों से उलझा न करो।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاس کَرنا

(امتحان وغیرہ میں) کامیابی پانا، فارغ التحصیل ہونے کی سند پانا

اِمْتِحان پاس کَرنا

اسکول یا کالج وغیرہ کی طرف سے منعقد کی ہوئی آزمائش میں پورا اترنا، تعلیمی جانچ میں کامیابی کے مقرر نمبر حاصل کرنا

ووٹ پاس کَرنا

کسی سلسلے میں رائے منظور کرنا

وَکالَت پاس کَرنا

قانون کا امتحان پاس کرنا ، تعلیمی ادارے سے قانون کی سند حاصل کرنا

تَجْوِیز پاس کَرنا

تجویز منظور کرنا، کسی مجلس میں معاملہ بعد بحث و مباحثہ کے تسلیم کیا جانا کہ آئندہ اس تجویز کے بموجب عملدرآمد ہو

نَمَک کا پاس کَرنا

کھائے پیے کا لحاظ کرنا ؛ کسی احسان کے سبب مروت سے پیش آنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاس کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاس کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone