تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَاپِی" کے متعقلہ نتائج

تَوْسِیْع

وسعت، کشادگی، پھیلاؤ، وسیع کرنا

تَوسِیْع ذات

تَوْسِیْعِ زَبان

زبان میں نئے الفاظ اور محاورے زیادہ کرنا

تَوسِیعِ اِشاعَت

کسی چیز کی اشاعت کو زیادہ کرنا

تَوسِیْعِ مِیْعَاد

تَوْسِیعِ مُلازَمَت

متعین عمر یا ملازمت جب پوری ہوجائے تو پنشن مل جاتی ہے، خاص لوگوں کو اس سے زیادہ عرصہ کے لئے بھی نوکری میں رکھ لیا جاتا ہے، اسے توسیع ملازمت کہا جاتا ہے

تَوسِیعی لِکْچَر

نصاب تعلیم کے علاوہ کسی خاص موضوع پر تقریر، اضافی تقریر جو بالعموم اس فن کے ماہر سے سنی یا کرائی جاتی ہے.

تَوشیع

اشاعت، نشر.

تَوسِیعی خُطُوط

بیرونی خطوط یا لائنیں (outline)، بڑھائے ہوئے خطوط.

تَوسِیعی

توسیع (رک) سے منسوب یا متعلق.

محکمۂ توسیع تعلیم

اردو، انگلش اور ہندی میں پَاپِی کے معانیدیکھیے

پَاپِی

paapiiपापी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

پَاپِی کے اردو معانی

صفت

  • گنہگار، مجرم، فاسق، بد کردار
  • برا، بد
  • ظالم، بے رحم، کٹھور
  • منحوس
  • (مجازاً) بخیل، کنجوس، خسیس
  • (مجازاً) ظالم جس کے ظلم میں تکلیف کے ساتھ لذت بھی شامل ہو (عموماً پیار کے موقع پر)

اسم، مذکر

  • (کنواں تالاب وغیرہ) جو گاہے ماہے آدمی کی بھینٹ لے، جس کا ڈوبا اچھلتا نہ ہو
  • گنہگار شخص، ظالم آدمی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of paapii

Adjective

  • sinner, criminal, evil-doer
  • abominable, tyrant
  • greedy, avaricious
  • sinful, wicked, guilty

Noun, Masculine

  • sinner, criminal

पापी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गुनहगार, मुजरिम, अपराधी, बुरे चरित्र वाला
  • बुरा, बद
  • अत्याचारी, निर्दयी, कठोर
  • अशुभ
  • (लाक्षणिक) कंजूस, कृपण
  • (लाक्षणिक) अत्याचारी जिसके अत्याचार में पीड़ा के चटखारा भी सम्मिलित हो (सामान्यतः प्रेम के अवसर पर)

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (कुँआ, तालाब आदि) जो कभी-कभी कोई भेंट ले ले, अर्थात उनमें कोई डूबी वस्तु ऊपर न आए
  • पाप करने वाला व्यक्ति, अत्याचारी, दुराचारी मनुष्य, अपराधी व्यक्ति

پَاپِی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَاپِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَاپِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone