تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھاپی" کے متعقلہ نتائج

تھاپی

تھاپنے کی آواز، تھپکی، ہتھیلی سے بنایا ہوا نشان، کمھار کا وہ اوزار جس سے برتن گڑھنا یا مٹی گوندھتا ہے

آپَس تھاپی

رک : آپا دھاپی.

اردو، انگلش اور ہندی میں تھاپی کے معانیدیکھیے

تھاپی

thaapiiथापी

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: تھاپا

تھاپی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تھاپنے کی آواز، تھپکی، ہتھیلی سے بنایا ہوا نشان، کمھار کا وہ اوزار جس سے برتن گڑھنا یا مٹی گوندھتا ہے
  • مٹی یا چونا کوٹنے کا چوبی آلہ
  • (معماری) استرکاری کو تھپکنے کا چوبی اوزار جو سطح فرش کو کوٹنے والی تھاپی س نسبۃً چھوٹا ہوتا ہے نیز کرنی
  • رس نکالنے کے کولھو کی لاٹ کا چپٹا سرا جوگنے کے ٹکڑوں کو کچلتا ہے
  • کرکٹ یا ٹینس کھیلنے کا بلا، بیٹ، ریکٹ
  • ڈھیری، انبار جس میں کوئی چیز ایک کے اوپر ایک رکھی ہوئی ہو
  • تھپتھپا نے کا عمل
  • چھوٹے قسم کا اپلا

English meaning of thaapii

Noun, Feminine

  • noise of tapping
  • instrument with which potters turn and knead their clay or with which plaster is levelled
  • bat, table tennis racquet
  • beater
  • a heap of haphazardly piled things

थापी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • काठ का वह उपकरण जो चिपटे सिरेवाले लंबे छोटे डंडे के रूप में होता है और जिससे कुम्हार मिट्टी के घड़े पीटकर बनाते हैं।
  • थापने की क्रिया या भाव।
  • काठ का वह उपकरण जो चपटे सिरेवाले लंबे छोटे डंडे के रूप में होता है जिससे पीटकर कुम्हार मिट्टी के घड़े बनाते हैं
  • उक्त आकार का वह डंडा जिससे राज या मज़दूर छत पर लगाया हुआ मसाला पीट-पीट कर जमाते हैं
  • आशीर्वाद, शाबाशी आदि देने के लिए धीरे से पीठ थपथपाना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھاپی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھاپی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone