تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واپی" کے متعقلہ نتائج

واپی

ایک بڑا کنواں یا مستطیل تالاب (خصوصاً جس میں نیچے اترنے کے لیے زینہ ہو) باؤلی نیز جوہڑ ، جھیل (بیضوی شکل کی)

اردو، انگلش اور ہندی میں واپی کے معانیدیکھیے

واپی

vaapiiवापी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

واپی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک بڑا کنواں یا مستطیل تالاب (خصوصاً جس میں نیچے اترنے کے لیے زینہ ہو) باؤلی نیز جوہڑ ، جھیل (بیضوی شکل کی)
  • (پنگل) چھند جس کے ہر مصرع میں مگن (مفعولن) + یگن (فعولن) + گرولگھو (فاع) کی ترتیب سے آٹھ اکشر یا چودہ ماترائیں اور آچار اکشروں کے بعد وقفہ کرتا ہے

Urdu meaning of vaapii

  • Roman
  • Urdu

  • ek ba.Daa ku.naa.n ya mustatiil taalaab (Khusuusan jis me.n niiche utarne ke li.e ziinaa ho) baa.olii niiz joha.D, jhiil (baizavii shakl kii
  • (pingal) chhand jis ke har misraa me.n magan (mafu.ulan) + yagan (faa.ilun) + garolgho (phaa.u) kii tartiib se aaTh akshar ya chaudah maatraa.e.n aur aachaar akshro.n ke baad vaqfaa kartaa hai

English meaning of vaapii

Noun, Feminine

  • a large well or oblong reservoir of water
  • a large oblong pond, a pool, or lake

वापी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का चौड़ा और बड़ा कूओं या छोटा तालाब जिसमें जल तक पहुंचने के लिए प्रायः सीढ़ियां बनी रहती हैं
  • एक प्रकार का चौड़ा और बड़ा कुआँ या छोटा तालाब जिसमें जल तक पहुँचने के लिए सीढ़ियाँ लगी रहती हैं; बावली।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

واپی

ایک بڑا کنواں یا مستطیل تالاب (خصوصاً جس میں نیچے اترنے کے لیے زینہ ہو) باؤلی نیز جوہڑ ، جھیل (بیضوی شکل کی)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واپی)

نام

ای-میل

تبصرہ

واپی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone