تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پان پَتّا" کے متعقلہ نتائج

پان پَتّا

لگا یا بنا ہوا پان

اردو، انگلش اور ہندی میں پان پَتّا کے معانیدیکھیے

پان پَتّا

paan-pattaaपान-पत्ता

اصل: ہندی

وزن : 2122

موضوعات: کنایۃً فقرہ

  • Roman
  • Urdu

پان پَتّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لگا یا بنا ہوا پان
  • حقیر سا تحفہ، پان پھول
  • بالائی اخراجات (مثلا پاندان کا خرچ اور لوازم خانہ داری کے دوسرے چھوٹے موٹے اخراجات)
  • پان اور مختلف لوازم خانہ داری کے موقع پر بولتے ہیں، (فقرہ) پان پتے کے لئے پچاس روپے ماہوار مقرر کئے
  • مہمان نوازی کی اشیا
  • (کنایۃً) خبر گیری مجلس شادی کی
  • (کنایۃً) زوجہ کی خبر گیری

Urdu meaning of paan-pattaa

  • Roman
  • Urdu

  • laga ya banaa hu.a paan
  • haqiir saa tohfa, paan phuul
  • baalaa.ii aKhraajaat (maslaa paanadaan ka Kharch aur lavaazam Khaanaadaarii ke duusre chhoTe moTe aKhraajaat
  • paan aur muKhtlif lavaazam Khaanaadaarii ke mauqaa par bolte hain, (fiqra) paan pate ke li.e pachchaas rupay maahvaar muqarrar ki.e
  • mehmaan navaazii kii ashyaa
  • (kanaa.en) Khabargiirii majlis shaadii kii
  • (kanaa.en) zauja kii Khabargiirii

English meaning of paan-pattaa

Noun, Masculine

  • prepared betel-leaf with its condiments
  • small gift
  • petty expenses
  • hospitality material
  • (Figurative) protection and take care of wife
  • (Figurative) take care of wedding ceremony

पान-पत्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लगा या बना हुआ पान
  • साधारण उपहार या भेंट, पान-फूल
  • उपरी व्यय, ख़र्चे (उदहरण के तौर पर पानदान का ख़र्च और घर-गृहस्थी की अनिवार्य वस्तुओं के दूसरे छोटे-मोटे व्यय)
  • पान और अनेकों घर-गृहस्थी के देख-रेख के अवसर पर बोलते हैं
  • सत्कार की सामग्री
  • (संकेतात्मक) शादी के उत्सव की देख-रेख
  • (संकेतात्मक) पत्नी की रक्षा एवं देख-रेख

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پان پَتّا

لگا یا بنا ہوا پان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پان پَتّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پان پَتّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone