تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پالْنا" کے متعقلہ نتائج

گَہْوارَہ

جھولے نما کھٹولا جس میں شیر خوار بچوں کو جھلاتے اور سلاتے ہیں، پالنا، جھولا، پنگورہ، مہد، ہنڈولا

گَہْوارے

گہوارہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گہوارہ جنبانی

جھولتا پالنا

گَہْوارَۂ جُنْباں

گَہْوارے کا تَعْوِیذ

(گورکنی) زنانی قبر کا تعویذ جس کے اوپر وسط میں تکیے نما شکل بنا دیتے ہیں جو زنانی قبر کی علامت سمجھا جاتا ہے ، اسے گہوارے کا تعویذ کہتے ہیں.

گَہْوارے میں

شیر خوارگی کے دنوں یں ، بہت چھٹپن میں.

گاہْوارَہ

۔(ف)۔ دیکھو گہواراہ۔

غَوادی

گاہ وارا

رک : گہوارہ.

گیند گَہْوارَہ

ایک قسم کا پھول جو ترازو کے پلڑے کی شکل کا ہوتا ہے اور بُت پر چڑھاتے ہیں.

مُکَلَّف گَہوارَہ

پنگورہ جو سجا ہوا ہو ، بیش قیمت اور پُرتکلف گہوارہ ۔

گِہْواں رَنگ

گندمی رنگ

مُہرَۂ گہوارَہ

ُچسنی جو ّبچے کے گلے میں ڈالتے ہیں تاکہ وہ اسے ُچوستا رہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پالْنا کے معانیدیکھیے

پالْنا

paalnaaपालना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: فقرہ

پالْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • (مجازاً) امن و امان قائم کرکے رعایا کو خوش حال بنانا.
  • (مجازاً)، بہت عزیز سمجھ کر ناز و نعم سے رکھنا، لپٹائے رکھنا، لگائے رہنا (کوئی علت یا بیمار وغیرہ).
  • پرورش کرنا، تربیت دینا، دیکھ بھال کرنا.
  • پودوں کی نگہداشت کرنا اور ان کی نشو و نما کے اسباب فراہم کرنا.
  • جانوروں یا پرندوں کو اپنے گھر میں یا اپنے ساتھ رکھنا اور ان کی خبر گیری کرنا.
  • رک : پالن (۱) ؛ پرورش، افزائش.
  • زندگی بسر کرنے کے اسباب مہیا کرنا، خوراک یا غذا کے لیے جتن کرنا، رک: پیٹ پالنا.
  • متبنّٰی، لے پالک.

اسم، مذکر

  • ۔(ھ)مذکر۔ ۱۔ایک قسم کابچّوں کا جھولا۔ ہنڈولا۔ ۲۔پرورش کرنا۔ تربیت کرنا۔ خدمت کرنا۔ خبر گیری کرنا۔ ع بڑی محنت سے میں نے یہ شجر جاڑے میں پالا ہے (امانت) ۳۔ ناز نعم سے رکھنا ۴۔ برداشت کرنا۔ ذمہ داری لینا۔ (فقرے) اگر وہ آئے تو چشم ماروشن دل باشاد اور اگر نہ آئے تو وہ اپنے گھر خوش رہے۔ اس جھگڑے کے مارے میں ایسا غم نہیں ۔ پالتا۔۵ بھرنا دیکھو پیٹ پالنا۔
  • گہوارہ، جھولنا، پن٘گوڑا، ہنڈولا جس میں بیٹھتے ہیں.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of paalnaa

Transitive verb

  • bring up, rear, nourish
  • cradle
  • support
  • to bring up, keep, raise, cradle

Noun, Masculine

  • baby cot, cradle, crib

पालना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • परवरिश, शिशु का लालन पालन, बच्चों का झूला या हिंडोला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का बच्चों का छोटा झूला जिसमें उन्हें सुलाया, लेटाया या झुलाया जाता है।

सकर्मक क्रिया

  • आज्ञा, आदेश, प्रतिज्ञा, वचन आदि के अनुसार आचरण या व्यवहार करना। पालन करना।
  • व्यक्ति के संबंध में, उसे भोजन, वस्त्र आदि देकर उसका भरण-पोषण करना। पालन करना।

پالْنا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone