تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھالْنا" کے متعقلہ نتائج

جھالْنا

ٹان٘کا لگانا، دھات کے برتن کو جوڑنا، سوراخ بند کرنا، زیور میں سالے سے جوڑ لگانا

ٹانْکا جھالْنا

کسی برتن یا زیور کو ٹانکے سے جوڑنا

بَنِیا کَرے جھالْنا

(ٹھٹیرا) پرتن میں ٹانکا دینا

شورے میں جھالْنا

پانی کی صراحی کو شورے ملے ہوئے پانی میں ڈال کر ٹھنڈا کرنا، شورے کی مدد سے ٹھنڈا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جھالْنا کے معانیدیکھیے

جھالْنا

jhaalnaaझालना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: لکھنؤ

  • Roman
  • Urdu

جھالْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ٹان٘کا لگانا، دھات کے برتن کو جوڑنا، سوراخ بند کرنا، زیور میں سالے سے جوڑ لگانا
  • پانی یا شراب وغیرہ کو شورے یا برف سے ٹھنڈا کرنا

فعل متعدی

  • صاف کرنا، صیقل کرنا، پالش کرنا

فعل متعدی

  • برداشت کرنا، جھیلنا، قبول کرنا

Urdu meaning of jhaalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Taankaa lagaanaa, dhaat ke bartan ko jo.Dnaa, suuraaKh band karnaa, zevar me.n saale se jo.D lagaanaa
  • paanii ya sharaab vaGaira ko shaurya ya barf se ThanDaa karnaa
  • saaf karnaa, saiqal karnaa, paalish karnaa
  • bardaasht karnaa, jhelnaa, qabuul karnaa

English meaning of jhaalnaa

Transitive verb

  • cool or temper heated metal
  • make hot or pungent, season pickles
  • solder, weld

Transitive verb

  • clean, polish, burnish

झालना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी पात्र का मंह धातू का टाँका लगाकर चारों ओर से अच्छी तरह बंद करना। जैसे-गंगा जल से भरी हुई लुटिया झालना।
  • धातु की बनी हुई चीजों के भिन्न भिन्न अंगों को टाँका लगाकर उन्हें आपस में जोड़ना।
  • धातु की बनी हुई चीज़ों के भिन्न-भिन्न अंगों को टाँका लगाकर उन्हें आपस में जोड़ना
  • पेय पदार्थों की बोतलें आदि बरफ़ या शोरे में रखकर ख़ूब ठंडी करना
  • किसी पात्र का मुँह धातु का टाँका लगाकर चारों ओर से अच्छी तरह बंद करना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جھالْنا

ٹان٘کا لگانا، دھات کے برتن کو جوڑنا، سوراخ بند کرنا، زیور میں سالے سے جوڑ لگانا

ٹانْکا جھالْنا

کسی برتن یا زیور کو ٹانکے سے جوڑنا

بَنِیا کَرے جھالْنا

(ٹھٹیرا) پرتن میں ٹانکا دینا

شورے میں جھالْنا

پانی کی صراحی کو شورے ملے ہوئے پانی میں ڈال کر ٹھنڈا کرنا، شورے کی مدد سے ٹھنڈا کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone