تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پالَن" کے متعقلہ نتائج

آپِھی

آپ ہی کے املا کی ایک شکل

آپ ہی

آپ (رک) میں کسی بات کے حصر کے لیے مستعمل.

اَپے ہو

اپنی طرف سے.

آپ ہی آپ

دل ہی دل میں

aphagia

لا عدسیَت

اَپَھرنا

پھولنا، ہوا بھرنے سے تن جانا

اَپھال

طوفان برق، بجلی کی شدید کڑک اور بادل

اَپھار

بد ہضمی یا جس ریاح وغیرہ سے انسان یا حیوان کا پیٹ پھولنے کی کیفیت، نفخ کی بیماری، استعادۃً

اَپَھر جانا

be sated

اَپَھر چَلنا

مغرور ہو جانا ، اترانے لگنا .

اَپَھر بُھولْنا

دھوکا کھانا، فریب میں آنا

aphasia

طب: دماغی صدمے سے بولنے یا بات کو سمجھنے کی صلاحیت کا زائل ہو جانا، فتور نطق، افازیا۔.

اَپَھر بَیٹھنا

رک : اپھرنا نمبر ۳ و ۴

aphaeresis

صوریات : کسی لفظ کے ابتدائی حرف یا جز کا گرنا یا متروک ہو جانا (جیسے naedderسے adder ، اکال سے کال بنا).

اِیْفا

قول و قرار کی تعمیل، وعدے یا عہد کو پورا کرنا

اِیْفائی

قول و قرار پر عمل ، عہدیا وعد ے کی تعمیل.

اَپَھل

بت ثمر(درخت)، بنجر، کلر (زمین)، بانجھ (عورت)

اَپَھرْ

اپھرنے کی کیفیت پھولنا، سوجنا

اَوفیٰ

کافی و وافی، وافی تر، بہت زیادہ

اُفّو

رک : افّوہ.

ufo

unidentified flying object (ناشناختہ پراں شے) اڑن طشتری کا ایک نام ۔.

آپَھر

کٹے ہوئے اناج کی ڈھیری، جو دانہ نکالنے کو اکٹھا کِیا گیا ہو، کھلیان، پیر

اَفْعی

سانپ، ایک زہریلا سانپ (رنگ کالا زردی لیے ہوئے یا سرخ کالا کوڑیالا بھی ہوتا ہے دم باریک آدھ گز سے دو گز تک لمبا سر چکلا مثلث مادہ کے چار دانت اور نر کے دو دانت ہوتے ہیں)

اِعْفا

عافیت دینا، بلا سے نگہبانی کرنا؛ مرض سے محفوظ رکھنا

اَفاعی

‘अफ़्ई' का बहु., काले साँप ।

اِیفاع

लड़के का बालिग़ होना, ऊँचा होना, उठना।।

عَفا

मरना, हलाक होना, नापैद होना, आँख के पपोटों की कालिमा।

آ پَھرْنا

اتفاقیہ آجانا، بھول کر ہی آجانا، پھیرا لگانا

آپ ہی کا ہے

عجز و انکسار یا تواضع کے مترادف: میرا ہے

آ پَھنْسنا

خلاف توقع یا اتفاقیہ گرفتار یا مبتلا ہوجانا، گھر جانا، اچانک گھر جانا

آ پَھٹَکْنا

آجانا، کسی مکان وغیرہ میں داخل ہونا، (مرضی کے خلاف یا بے اجازت)

آپ ہی آپ ہیں

آپ سب کچھ ہیں، آپ کے برابر کوئی نہیں

آپ ہَیں کَون

اس موقع پر بھی مستعمل ہے جب کسی کی مداخلت کسی معاملے میں ناگوار معلوم ہو

آپ ہی کی کسر تھی

آپ کے آنے پر مجلس مکمل ہو گئی

آپ ہی بی بی، آپ ہی باندی

وہ شخص جو خود ہی سب کام کرے اور کوئی دوسرا ہاتھ بٹانے والا نہ ہو

آ پَھنسے کی بات

مجبوری، بے اختیاری، کچھ بس نہ چلنے کی حالت

آ پھنسی کا معاملہ ہے

مجبوراً ٹھیرنا یا کرنا پڑتا ہے

آپ ہی کا کھاتا ہُوں

میرے پاس جو کچھ ہے وہ آپ ہی کا ہے، آپ ہی کا دیا ہوا ہے، آپ ہی کی بدولت ملا ہے

آپ ہَرفَن مَولا ہَیں

جب کوئی شخص کسی بات کا دعویٰ کرے تو طنز سے کہتے ہیں کہ اسی پر کیْا موقوف ہے آپ تو ہر فن میں کامل ہیں، یعنی آپ کچھ نہیں جانتے

آپ ہی اَپْنی قَبر کھودنا

خود کوئی ایسا کام کرنا جس سے اپنی ذات کو نقصان پہنچے

آپ ہی پَر سَب بُزُرْگِیاں خَتْم ہَیں

بڑے شریر ہو

آپ ہی کی جُوتِیوں کا صَدقہ ہے

آپ ہی کا فضل ہے، آپ ہی کا طفیل ہے، آپ ہی کی بدولت سب کچھ ہے

آپ ہی آپ باتیں کَرنا

خود اپنے آپ کو یا تصور میں کسیاور کو مخاطب کر کے کچھ کہنا.

آپ ہی مِیاں منْگتے باہَر کَھڑے دَرْویش

جب خود ہی محتاج ہیں تو اوروں کو کیا دیں گے، اپنی مدد کر نہیں پاتے دوسروں کی مدد کیا کریں گے

آپ ہی بِیوی آپ ہی بانْدی

وہ شخص جو خود ہی سب کام کرے اور کوئی دوسرا ہاتھ بٹانے والا نہ ہو

آپ ہی تُھوکا آپ ہی چاٹا

وہ کام کرنا بھی جس کو برا سمجھنا

آپ ہی ناک چوٹی گِرَفْتار ہے

بناو سنگار سے فرصت نہیں

آپ ہی مارے آپ ہی چِلّائے

یہ جملہ اس وقت بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی پر خود ہی ظلم کرے اور خود ہی مظلومانہ فریاد کرے

آپ ہارے بَہُو کو مارے

اپنی شرمندگی کو مٹانے کے لئے دوسروں پر الزام رکھنا، اپنا غصہ دوسروں پر اتارنا

آپ ہَمارے پاس نَہ آئیے

کسی بے تکلف دوست یا عزیز کے بہت دن میں صورت دکھانے کے موقع پر شکایۃً مستعمل

آفت میں مبتلا ہونا

مصیبت میں پھنسنا، رنج و غم میں گرفتار ہونا

وَعدَہ اِیفا کَرنا

عہد کی پابندی کرنا، قول و قرار پورا کرنا، پیمان نبھانا، وعدہ پورا کرنا، قول پورا کرنا، اقرار پورا کرنا، جو کہا تھا وہ کردینا، وعدہ وفا کرنا

شَرْط اِیفا کَرنا

شرط پوری کرنا ، شرط بجا لانا ، جس بات پر کسی امر کی تکمیل منحصر ہو اسے پورا کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پالَن کے معانیدیکھیے

پالَن

paalanपालन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پالَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پرورش، دیکھ بھال، تربیت
  • (مجازاً) حفاظت، بچاؤ، حمایت، پاسبانی
  • (کسی قول یا وعدے کی) پابندی، نباہ، (کسی حکم کی) تعمیل، (کسی بات کا) لحاظ، پاس
  • وہ دودھ، جو گائے کے بچہ دینے کو فوراً بعد نکالا گیا ہو، کھیس
  • لڑکوں کو بہلانے کا گیت
  • گیت جو دیوتاؤں کی تعریف میں ہو

Urdu meaning of paalan

  • Roman
  • Urdu

  • paravrish, dekh bhaal, tarbiiyat
  • (majaazan) hifaazat, bachaa.o, himaayat, paasabaanii
  • (kisii qaul ya vaaade kii) paabandii, nibaah, (kisii hukm kii) taamiil, (kisii baat ka) lihaaz, paas
  • vo duudh, jo gaay ke bachcha dene ko fauran baad nikaalaa gayaa ho, khes
  • la.Dko.n ko bahlaane ka giit, giit, jo devtaa.o.n kii taariif me.n ho

English meaning of paalan

Noun, Masculine

  • nursing, breeding, bringing up, nourishing, cherishing
  • guard, protection, support
  • maintaining, supporting
  • observing, observance, keeping (a promise)

पालन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पालन-पोषण, परवरिश, देख भाल, तर्बीयत, सादाचार एवं व्यवहार की शिक्षा देना, अपनी देख-रेख में और अपने पास रखकर किसी का भरण-पोषण करने की क्रिया या भाव
  • (लाक्षणिक) सुरक्षा, हिफ़ाज़त, बचाओ, समर्थन, हिमायत, पासबानी, चौकीदारी
  • (किसी कथन या वचन की) पाबंदी, प्रतिबद्धता, निबाह, (किसी आज्ञा की) तामील, (किसी बात का) पास, लिहाज़, सम्मान, आज्ञा, आदेश, कर्तव्य, वचन आदि का निर्वाह
  • वह दूध जो गाय के बच्चा देने के तुरंत बाद निकाला गया हो, खीस, पेउस
  • लड़कों को बहलाने का गीत
  • गीत जो देवताओं की प्रशंसा में हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آپِھی

آپ ہی کے املا کی ایک شکل

آپ ہی

آپ (رک) میں کسی بات کے حصر کے لیے مستعمل.

اَپے ہو

اپنی طرف سے.

آپ ہی آپ

دل ہی دل میں

aphagia

لا عدسیَت

اَپَھرنا

پھولنا، ہوا بھرنے سے تن جانا

اَپھال

طوفان برق، بجلی کی شدید کڑک اور بادل

اَپھار

بد ہضمی یا جس ریاح وغیرہ سے انسان یا حیوان کا پیٹ پھولنے کی کیفیت، نفخ کی بیماری، استعادۃً

اَپَھر جانا

be sated

اَپَھر چَلنا

مغرور ہو جانا ، اترانے لگنا .

اَپَھر بُھولْنا

دھوکا کھانا، فریب میں آنا

aphasia

طب: دماغی صدمے سے بولنے یا بات کو سمجھنے کی صلاحیت کا زائل ہو جانا، فتور نطق، افازیا۔.

اَپَھر بَیٹھنا

رک : اپھرنا نمبر ۳ و ۴

aphaeresis

صوریات : کسی لفظ کے ابتدائی حرف یا جز کا گرنا یا متروک ہو جانا (جیسے naedderسے adder ، اکال سے کال بنا).

اِیْفا

قول و قرار کی تعمیل، وعدے یا عہد کو پورا کرنا

اِیْفائی

قول و قرار پر عمل ، عہدیا وعد ے کی تعمیل.

اَپَھل

بت ثمر(درخت)، بنجر، کلر (زمین)، بانجھ (عورت)

اَپَھرْ

اپھرنے کی کیفیت پھولنا، سوجنا

اَوفیٰ

کافی و وافی، وافی تر، بہت زیادہ

اُفّو

رک : افّوہ.

ufo

unidentified flying object (ناشناختہ پراں شے) اڑن طشتری کا ایک نام ۔.

آپَھر

کٹے ہوئے اناج کی ڈھیری، جو دانہ نکالنے کو اکٹھا کِیا گیا ہو، کھلیان، پیر

اَفْعی

سانپ، ایک زہریلا سانپ (رنگ کالا زردی لیے ہوئے یا سرخ کالا کوڑیالا بھی ہوتا ہے دم باریک آدھ گز سے دو گز تک لمبا سر چکلا مثلث مادہ کے چار دانت اور نر کے دو دانت ہوتے ہیں)

اِعْفا

عافیت دینا، بلا سے نگہبانی کرنا؛ مرض سے محفوظ رکھنا

اَفاعی

‘अफ़्ई' का बहु., काले साँप ।

اِیفاع

लड़के का बालिग़ होना, ऊँचा होना, उठना।।

عَفا

मरना, हलाक होना, नापैद होना, आँख के पपोटों की कालिमा।

آ پَھرْنا

اتفاقیہ آجانا، بھول کر ہی آجانا، پھیرا لگانا

آپ ہی کا ہے

عجز و انکسار یا تواضع کے مترادف: میرا ہے

آ پَھنْسنا

خلاف توقع یا اتفاقیہ گرفتار یا مبتلا ہوجانا، گھر جانا، اچانک گھر جانا

آ پَھٹَکْنا

آجانا، کسی مکان وغیرہ میں داخل ہونا، (مرضی کے خلاف یا بے اجازت)

آپ ہی آپ ہیں

آپ سب کچھ ہیں، آپ کے برابر کوئی نہیں

آپ ہَیں کَون

اس موقع پر بھی مستعمل ہے جب کسی کی مداخلت کسی معاملے میں ناگوار معلوم ہو

آپ ہی کی کسر تھی

آپ کے آنے پر مجلس مکمل ہو گئی

آپ ہی بی بی، آپ ہی باندی

وہ شخص جو خود ہی سب کام کرے اور کوئی دوسرا ہاتھ بٹانے والا نہ ہو

آ پَھنسے کی بات

مجبوری، بے اختیاری، کچھ بس نہ چلنے کی حالت

آ پھنسی کا معاملہ ہے

مجبوراً ٹھیرنا یا کرنا پڑتا ہے

آپ ہی کا کھاتا ہُوں

میرے پاس جو کچھ ہے وہ آپ ہی کا ہے، آپ ہی کا دیا ہوا ہے، آپ ہی کی بدولت ملا ہے

آپ ہَرفَن مَولا ہَیں

جب کوئی شخص کسی بات کا دعویٰ کرے تو طنز سے کہتے ہیں کہ اسی پر کیْا موقوف ہے آپ تو ہر فن میں کامل ہیں، یعنی آپ کچھ نہیں جانتے

آپ ہی اَپْنی قَبر کھودنا

خود کوئی ایسا کام کرنا جس سے اپنی ذات کو نقصان پہنچے

آپ ہی پَر سَب بُزُرْگِیاں خَتْم ہَیں

بڑے شریر ہو

آپ ہی کی جُوتِیوں کا صَدقہ ہے

آپ ہی کا فضل ہے، آپ ہی کا طفیل ہے، آپ ہی کی بدولت سب کچھ ہے

آپ ہی آپ باتیں کَرنا

خود اپنے آپ کو یا تصور میں کسیاور کو مخاطب کر کے کچھ کہنا.

آپ ہی مِیاں منْگتے باہَر کَھڑے دَرْویش

جب خود ہی محتاج ہیں تو اوروں کو کیا دیں گے، اپنی مدد کر نہیں پاتے دوسروں کی مدد کیا کریں گے

آپ ہی بِیوی آپ ہی بانْدی

وہ شخص جو خود ہی سب کام کرے اور کوئی دوسرا ہاتھ بٹانے والا نہ ہو

آپ ہی تُھوکا آپ ہی چاٹا

وہ کام کرنا بھی جس کو برا سمجھنا

آپ ہی ناک چوٹی گِرَفْتار ہے

بناو سنگار سے فرصت نہیں

آپ ہی مارے آپ ہی چِلّائے

یہ جملہ اس وقت بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی پر خود ہی ظلم کرے اور خود ہی مظلومانہ فریاد کرے

آپ ہارے بَہُو کو مارے

اپنی شرمندگی کو مٹانے کے لئے دوسروں پر الزام رکھنا، اپنا غصہ دوسروں پر اتارنا

آپ ہَمارے پاس نَہ آئیے

کسی بے تکلف دوست یا عزیز کے بہت دن میں صورت دکھانے کے موقع پر شکایۃً مستعمل

آفت میں مبتلا ہونا

مصیبت میں پھنسنا، رنج و غم میں گرفتار ہونا

وَعدَہ اِیفا کَرنا

عہد کی پابندی کرنا، قول و قرار پورا کرنا، پیمان نبھانا، وعدہ پورا کرنا، قول پورا کرنا، اقرار پورا کرنا، جو کہا تھا وہ کردینا، وعدہ وفا کرنا

شَرْط اِیفا کَرنا

شرط پوری کرنا ، شرط بجا لانا ، جس بات پر کسی امر کی تکمیل منحصر ہو اسے پورا کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پالَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پالَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone