تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پالَہَنگ" کے متعقلہ نتائج

پالَہَنگ

وہ رسی جو گھوڑے کی دم یا لگام میں باندھتے ہیں، باگ ڈور

اردو، انگلش اور ہندی میں پالَہَنگ کے معانیدیکھیے

پالَہَنگ

paalaha.ngपालहंग

اصل: فارسی

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پالَہَنگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ رسی جو گھوڑے کی دم یا لگام میں باندھتے ہیں، باگ ڈور
  • کتے کی گردن میں باندھا جانے والا پٹا
  • پالا، کوتل گھوڑا
  • شکار بند
  • (کاشت کاری) جوا (ہل کا)
  • ناو یا کشتی کا رسا
  • وہ صلیب نما (†) لکڑیوں کا بنا ہوا پھندا جو جانوروں یا انسانوں کے گلے میں ڈالا جاتا ہے
  • (تصوف) وہ چیز جو تعلق خاطر کا باعث ہو

Urdu meaning of paalaha.ng

  • Roman
  • Urdu

  • vo rassii jo gho.De kii dam ya lagaam me.n baandhte hain, baagaDor
  • kutte kii gardan me.n baandhaa jaane vaala paTTa
  • paala, kotal gho.Daa
  • shikaar band
  • (kaashatkaarii) joh (hal ka
  • naav ya kshati ka rasaa
  • vo saliib numaa ( ) lakk.Diiyo.n ka banaa hu.a phandaa jo jaanavro.n ya insaano.n ke gale me.n Daala jaataa hai
  • (tasavvuf) vo chiiz jo taalluq-e-Khaatir ka baa.is ho

English meaning of paalaha.ng

Noun, Masculine

  • bridle, rein, halter
  • a leather (band) collar (for dog)
  • show horse, a led horse
  • a hunter's rope
  • (Agriculture) yoke (oxen)
  • line that holds a vessel at the shore
  • four cross-pieces of wood in which they enclose the necks of men or cattle, a pillory
  • (Mysticism) worldly attachments, what causes attachment to God

पालहंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह रस्सी जो घोड़े की पूँछ या लगाम में बाँधते हैं, घोड़े की बागडोर, बागडोर
  • कुत्ते की गर्दन में बाँधा जाने वाला पट्टा
  • सजा-सजाया घोड़ा जिसपर कोई सवारर न हो, जुलूसी घोड़ा, कोतल घोड़ा
  • शिकारबंद
  • (कृषि) जूआ (हल का)
  • नाव या नौके का रस्सा
  • वह सलीब-नुमा (†) लकड़ियों का बना हुआ फंदा जो जानवरों या मनुष्यों के गले में डाला जाता है
  • (सूफ़ीवाद) वह वस्तु जो हृदय के लगाव का कारण बने

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پالَہَنگ

وہ رسی جو گھوڑے کی دم یا لگام میں باندھتے ہیں، باگ ڈور

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پالَہَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پالَہَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone