تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پاکباز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پاکباز کے معانیدیکھیے
پاکباز کے اردو معانی
صفت
- زاہد، پارسا، (مجازاً) بھولا بھالا
- بے لوث (سچی محبت وغیرہ کے ساتھ)
- وہ جو کھیل میں بے ایمانی نہ کرے، ایماندارکھلاڑی
- بے گناہ
- نیک نظر، نیک نیت
- (تصوف) پاکبازی یعنی توجہ خاص جس میں خطرہ ماسوا کا دخل نہ ہو اور سالک ثواب یا علو مرتبہ کی امید نہ رکھتا ہو کا مستحق یا متصف
شعر
اس بت پہ گر خدا بھی ہو عاشق تو آئے رشک
ہرچند جانتا ہوں کہ وہ پاکباز ہے
پاک باز رندوں کو اور ہم کہاں ڈھونڈھیں
مسجدیں بھی سونی ہیں مے کدہ بھی خالی ہے
پوچھئے مے کشوں سے لطف شراب
یہ مزا پاکباز کیا جانیں
English meaning of paakbaaz
پاکباز کے مترادفات
پاکباز کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پاکباز)
پاکباز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔