تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"aphid" کے متعقلہ نتائج
aphid کے لیے اردو الفاظ
aphid کے اردو معانی
اسم
- کملۂ سبز
- تیلی
- رُکھ جُوں
- ایک چھوٹا سا مشابہ پر حشرہ جو کملہ نوع (aphididae) سے تعلق رکھتا ہے، بہت بڑی تعداد میں پایا جاتا ہے اور بلا کا غارتگر ہوتا ہے، تقریباً ہر نوع کے پودے میں اس کی نشوونما ہوتی رہتی ہے
aphid के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कमला-ए-सब्ज़
- तीली
- रुख-जूँ
- एक छोटा सा मुशाबेह पर हशरा जो कमला-ए-नौ' (aphididae) से त'अल्लुक़ रखता है, बहुत बड़ी ता'दाद में पाया जाता है और बला का ग़ारत-गर होता है, तक़रीबन हर नौ' के पौदे में इस की नश्व-ओ-नुमा होती रहती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
aphid
روکھ جوں، تیلی قملہ، ان حقیر کیڑوں میں سے کوئی جو درخت کے پتّوں، شاخوں یا جڑ سے چوب رس چوستے ہیں۔.
اَفُود
ایک قسم کا دو پرت کا لباس جو بنی اسرائیل کے دینی پیشوا پہنا کرتے تھے (ایک پرت سینے اور پیٹ کا کچھ حصہ ڈھانپنے کے لیے اور دوسری پرت پیٹھ پر پڑی رہتی تھی، دونوں پرت کندھوں پر ایک دوسرے سے متصل ہوتے اور ہر جوڑ پر ایک قیمتی نگ لگا ہوتا تھا جس پر اسباط اسرائیل کے نام کندہ ہوتے تھے)
ephedra
جنس Ephedra کی سدا بہار جھاڑی جسکی شاخیں زمین پر پھیلتی اور ان کے پتّے کھپروں کی طرح ہوتے ہیں۔.
ephedrine
جنس افیڈرا کی جھاڑیوں سے حاصل ہونے والی الکلیدوا جو خون کی نالیوں کو سکیڑتی اور پھیپھڑے میں سانس کی نالیوں (شعبیوں) کو کشادہ کرتی ہے، دمے کے مریض کو آرام پہنچانے کے لیے دی جاتی ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (aphid)
aphid
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔