تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"if" کے متعقلہ نتائج
if کے لیے اردو الفاظ
if کے اردو معانی
- اگر
- بِالْفَرْض
if के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अगर
- बिल-फ़र्ज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اِفْعال
(لفظاً) کرنا ، (مراداً) عربی میں ثلاثی مزید مصدروں کے نو اوزان یا بابوں میں سے ایک وزن یا باب (جس کے بہت سے مصدر اردو میں مستعمل ہیں ، جیسے : اقبال ، انکار ، اقرار ، اکرام وغیرہ. اس وزن کے مصدروں کی عام خاصیت 'تعدیہ' ہے).
اِفاضَہ
افاضت کی تخفیف، فیض رسانی، فیض پہنچانا، کوئی مفید بات دوسرے کو بتانا یا تعلیم دینا (عموماً علمی یا روحانی)
اِفادِیَہ
وہ شخص یا گروہ جو اس نظریہ کا قائل ہے کہ کوئی چیز اپنی فائدہ رسانی کی بنا پر خیر و صواب ہوتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (if)
if
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔