تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپے سے باہَر آنا" کے متعقلہ نتائج

آپے سے باہَر آنا

نہایت خوش ہونا

آپے سے باہَر

آپے سے باہَر کَرْنا

بے خودی و مدہوش بنا دینا (حد سے زیادہ خوشی وغیرہ کے جوش یا نشے کی حالت کے لیے مستعمل)

آپے سے باہَر ہونا

آپے سے باہر کرنا کا لازم

آپے سے باہَر رَہنا

نہایت خوش ہونا

اَپْنے آپے سے باہَر ہونا

اپنی حد سے بڑھ جانا، حواس میں نہ رہنا (کسی جذبے کی شدت سے)

نِیام سے باہَر آنا

جنگ کے لیے آمادہ ہونا ، برسرپیکار ہونا۔

مَیان سے باہَر آنا

تلوار کا غلاف سے نکل آنا ، تلوار کھنچنا ؛ مارنے مرنے کے لیے تیار ہو جانا ۔

عُہْدے سے باہَر آنا

کسی کام کی ذمہ داری کو پورا کرکے اس سے سبکدوش ہونا ، کسی فرض سے سبکدوشی حاصل کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آپے سے باہَر آنا کے معانیدیکھیے

آپے سے باہَر آنا

aape se baahar aanaaआपे से बाहर आना

محاورہ

دیکھیے: آپے سے باہَر ہونا

آپے سے باہَر آنا کے اردو معانی

  • نہایت خوش ہونا
  • سخت غصہ میں ہونا

आपे से बाहर आना के हिंदी अर्थ

  • अत्यधिक प्रसन्न होना
  • अत्यधिक क्रोध में होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپے سے باہَر آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپے سے باہَر آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words