تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عُہ٘دَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عُہ٘دَہ کے معانیدیکھیے
عُہ٘دَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- منصب، مرتبہ، حکومت وغیرہ کے اہم کام انجام دینے کی خدمت
- کسی منصب دار وغیرہ کی مخصوص جگہ، درجہ، مقام، منزل
- ذمہ ، ذمہ داری، سپردگی، تحویل
- وہ ساز و سامان ضروریات وغیرہ جو امیروں کے ملازم اپنے ہاتھوں میں لے کر ان کے ہمراہ چلتے یا تخت وغیرہ کے قریب کھڑے ہوتے ہیں، جیسے: مورچھل، بلم، پنکھا، خاصدان وغیرہ نیز لوازمات امارت، عموماً جمع استعمال کرتے ہیں
- بیع نامہ، حلف نامہ
- (لکھنؤ) وہ چیزیں جو تقریبات میں رشتہ داروں کو دیتے ہیں
شعر
خدا عطا کرے عہدہ بڑا غریب کو اور
بدل سکے نہ وہ خو نوکروں میں بیٹھنے کی
رقابتیں مرا عہدہ بحال کرتی ہوئی
میں جان دینے کے فن میں یگانہ ہوتا ہوا
نہ کوئی عہدہ نہ ڈگری نہ نام کی تختی
میں رہ رہا ہوں یہاں میرا گھر بتاتا ہے
English meaning of 'ohda
Noun, Masculine
- rank, designation, post, trust, charge, a commission
- office, business, employment, duty, occupation, appointment
- responsibility, suretyship, becoming security (for )
- those essential goods and materials etc., which are carried by the servants of rich in their hands and stand near the chair or throne etc.like arch, lance, fan, etc .
- an engagement, obligation, agreement, a contract, bargain, a written agreement
- (Lucknow) things that are distributed as present to relatives in ceremonies etc.
'ओहदा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी विभाग के किसी कर्मचारी या कार्यकर्ता का पद, विशेषत, कुछ ऊँचा पद, पदवी, दर्जा, मर्तबा, पदाधिकार, अफ्सरी
- ज़िम्मा, ज़िम्मादारी, सुपुर्दगी, सांपना, उत्तरदायित्व, जवाबदेही
- किसी पदाधिकारी आदि का विशेष स्थान, श्रेणी
- वो आवश्यक सामान एवं सामग्री आदि जो धनी एवं अमीर लोगों के दास या सेवक अपने हाथोंं में लेकर उनके साथ चलते हैं या कुर्सी या सिंंहासन आदि के निकट खड़े होते हैं, जैसे, मोरछल, बल्लम, पंखा, पानदान आदि
- शपथपत्र, दस्तावेज़
- (लखनऊ) वो चीज़ें जो समारोह आदि में रिश्तेदारों को देते हैं
عُہ٘دَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عُہ٘دَہ)
عُہ٘دَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔