تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"oaky" کے متعقلہ نتائج

oaky

بلوط سا سخت

okay

کا متبادل۔.

ikky

کا متبادل۔.

ایڑْیاں

ایڑی کی جمع اور حسب زبل ترکیبات میں مستعمل

اُڑِیا

اُڑائی

(تعمیر) بارود کے ذریعے پہاڑی وغیرہ کو توڑنے کا عمل

okey-dokey

عوام: کا عوامی انداز [dokey تابع مہمل].

ایڑِیاں رَگَڑنا

نہایت مصبیت اورتکلیف میں زندگی گزارنا

ایڑْیاں رَگَڑْ کَر

بسے بسی کے ساتھ ، بیکسی کے عالم میں ، سخت اذیت اور تکیف جھیل کر.

اِکْیانوے

اکانوے، عدد میں 91

آڑْیاں آنا

درمیان میں آنا، حائل ہونا، مانع ہونا، ركاوٹ ڈالنا

اِکْیاوَنْ

پچاس سے ایک زائد

اَقْیاد

قید کی جمع، زنجیریں، ہتھکڑیاں

آقائِیَت

آقا ہونے کی حالت، آقائی

اِکْیا

اِکی (رک) .

ایْڑِیاں پَھٹْنا

سردی یا خشکی یا ننگے پاوں بھرے سے ایڑیوں کی کھال میں ہلکی پلقی دراریں بڑ جانا.

ایکائی

یکتائی، وحدت

اِکائی

(حساب) ایک سے نو تک کا عدد، ہندسوں میں دہائی سے پہلے کے اعداد، احاد

ایْڑِیاں تَپَکْنا

ایڑیوں میں درد ، ٹیس یا لپک ہونا.

ایڑِیاں گِھسنا

اَڑْیا

گرفتار مصیبت، مبتلائے بلا

آقائی

آقا ہونے کی حیثیت یا حالت، حکومت

اِکْیاسی

نمبر '81' کا مجموعہ

اَڑیل ٹَٹُّو

وہ گھوڑا یا ٹٹو جو ہر جگہ اڑے اور سرکشی کرے

اُوقِیَہ

ایک عربی وزن جو سات مثقال یا رطل کے بارھویں حصے کے برابر ہوتا ہے ، (تقریباً تین تولے چار ماشے).

اَکْیال

آنکْیا

فصل کی پیداوارکا تخمینہ لگانے میں ماہر شخص، ایسا شخص جو آن٘کنے میں ماہرہو

اَقیال

اَڑْیا پَڑی رَہْنا

نہوت ہونا ، کھانے پینے کو کچھ نہ ہونا۔

ایڑِیاں گَھسِیٹْنا

رک: ایڑیاں رگڑنا.

آئے کا آیا

آنے میں کچھ دیر نہیں، کوئی دم میں آنے والا ہے، آیا سمجھو.

اَڑْیالُو

اڑیل، ضدی، ہٹ دھرم، اکّھڑ

اُقْیانُوس

اَڑْیَل گھوڑا

وہ گھوڑا جو اڑ جائے

اَڑیَل

جو اپنی ضد پر اڑ جائے، ضدی، اُڑ جانے والا، ہٹھ دھرمی، پٹھی، اڑنگے باز

ایڑْیاں گِھس جانا

بہت زیادہ دوڑ دھوپ کرنا، گردش جھیانا.

اوڑْیال

پہاڑی دنبہ یا بکرا

عَقْیال

عِقْیان

خالص سونا .

اَڑْیَل مَہاجَن

بڑا مہاجن، بڑا دولتمند، ساہوکار

جُوتے اِیڑِیوں سے ٹُھکوا کَر جھاڑْنا

جوتے کی دھول مٹی صاف کرنا، گرد سفر دور کرنا، اطمینان کا سان٘س لینا، آرام کرنا۔

مَغْز کو لَگی تو ایڑِیوں میں بُجھی

بہت ناگوار گزرنا ، بہت زیادہ غصہ آنے کے محل پر مستعمل ۔

آپ نے اُڑائِیں ہَم نے بُھون بُھون کھائِیں

تُم نے اُڑائیں ، ہَم نے بُھون بُھون کھائِیں

کَمائیں مِیاں خانِ خاناں، اُڑائیں مِیاں فَہِیم

۔مثل۔ (عبد الرحیم خانخاناں بیرم خاں خانخاں ماں کا بیٹا تھا۔ اس کے غلام کا نام فہیم تھا۔ خانخاناں جو کچھ کماتا فہیم اُس کو اپنے اختیار سے صرف کردیتا تھا) کوئی دولت پیدا کرے اور کوئی صرف میں لائے۔ دوسرے کے مال پر گُلْچھَرّے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

oaky کے لیے اردو الفاظ

oaky

oaky کے اردو معانی

صفت

  • بلوط سا سخت
  • مضبوط
  • مستحکم

oaky के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • बलूत सा सख़्त
  • मज़बूत
  • मुस्तहकम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (oaky)

نام

ای-میل

تبصرہ

oaky

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone