تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُورِ اِبْراہیم" کے متعقلہ نتائج

اِبْراہِیْم

سامی پیغمبر، آزر بت تراش کے بیٹے یا بھتیجے، اُر (اُور) کے باشندے جنھوں نے اپنے بیٹے حضرت اسماعیل کی مدد سے از سر نو خانۂ کعبہ کو تعمیر کیا، آپ خلیل اللہ ( اللہ کے دوست) کے لقب سے مشہور ہیں

اِبْراہِیم اَدْہَم

ایک مشہور صوفی فقیر جو ادہم (بن منصور بن یزید) کے بیٹے تھے ، کہا جاتا ہے کہ یہ ابتداءً بلخ کے بادشاہ تھے ، خواب میں کسی آسمانی بشارت پر فقیری اختیار کی اور تلاش حق میں نکل کھڑے ہوئے . حلقۂ صوفیہ و فقرا میں داخل ہونے کے بعد شام میں سکونت اختیار کی ، محنت مزدوری ذریعۂ معاش تھا . یونانیوں کے خلاف جہاد کرتے ہوئے ۷۸۴ء میں شہادت پائی .

اِبْراہِیْمِیَّہ

(طب) انگور ترش ، یا سرکے میں سنبل ، قند ، بادام اور گلاب وغیرہ مقرر طریقے سے حل کر کے بنائی ہوئی رقیق غذا .

اِبْراہِیْمی

ابراہیم پیغمبر سے منسوب : ابراہیم کا ، ابراہیم س متعلق .

گُلْزارِ اِبْراہِیم

آتش نمرود، جو حکم خدا سے حضرت ابراہیم خلیل اللہ کے لئے گلزار بن گئی تھی، وہ آگ جس میں نمرود نے حضرت ابراہیم خلیل اللہ کو ڈال دیاتھا اور وہ خدا کے حکم سے سرد ہوکر باغ بن گئی

نُورِ اِبْراہیم

ابراہیمؑ کا نور، کنایتہ: توحید کی تعلیم

مَقامِ اِبراہِیم

خانہ کعبہ کی عمارت کے قریب مسجد الحرام میں وہ جگہ جہاں حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کھڑے ہو کر خانہ کعبہ کی بنیاد رکھی تھی، یہ جگہ صحن حرم میں واقع ایک جنگلے میں محفوظ ہے، اس شیشے کے جنگلے میں ایک پتھر رکھا ہے جس کے متعلق روایت ہے کہ اس پر کھڑے ہو کر حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کعبہ شریف کی دیواریں تعمیر کی تھیں

پَیراہَنِ اِبْراہِیم

حضرت ابراہیم کا لباس (کہا جاتا ہے کہ بہشت سے پانچ چیزیں پیغمبروں کے واسطے آئیں: عصا، پیراہن ابراہیم، انگشتری سلیمان، مائدہ (دسترخوان) اور پانچویں چیز دنبہ جو ذبح عظیم کے عوض ذبح ہو گیا پیراہن ابراہیم ہی پیراہن یوسف کے نام سے مشہور ہوا اس میں لطیف کنایہ راسخ العقیدہ ہونے کا بھی ہے نیز اسے پیراہن بہشتی و پیراہن ایمان سے بھی منسوب کیا جاتا ہے)

حَرَم اِبْراہیم

کعبہ شریف .

دِینِ اِبْراہِیم

وہ دین جو حضرتِ اِبراہیم کے ہاتھوں رائج ہوا تھا ، مذہب ابراہیم ، مذہب اسلام.

باغِ اِبْراہِیم

وہ آگ جس میں نمرود نے حضرت ابراہیمؑ کو ڈالا تھا او وہ ان کے لیے گلزار بن گئی تھی. قب: آتش نمرود، گلزار ابراہیم

اردو، انگلش اور ہندی میں نُورِ اِبْراہیم کے معانیدیکھیے

نُورِ اِبْراہیم

nuur-e-ibraahiimनूर-ए-इब्राहीम

اصل: عربی

وزن : 222221

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

نُورِ اِبْراہیم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ابراہیمؑ کا نور، کنایتہ: توحید کی تعلیم

Urdu meaning of nuur-e-ibraahiim

  • Roman
  • Urdu

  • abraahiimau ka nuur, kanaa.etaah tauhiid kii taaliim

English meaning of nuur-e-ibraahiim

Noun, Masculine

  • light of Abraham, metaphorically: teaching of monotheism

नूर-ए-इब्राहीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैग़म्बर इब्राहीम का तेज प्रतीकात्मक: अद्वैतवाद की शिक्षा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِبْراہِیْم

سامی پیغمبر، آزر بت تراش کے بیٹے یا بھتیجے، اُر (اُور) کے باشندے جنھوں نے اپنے بیٹے حضرت اسماعیل کی مدد سے از سر نو خانۂ کعبہ کو تعمیر کیا، آپ خلیل اللہ ( اللہ کے دوست) کے لقب سے مشہور ہیں

اِبْراہِیم اَدْہَم

ایک مشہور صوفی فقیر جو ادہم (بن منصور بن یزید) کے بیٹے تھے ، کہا جاتا ہے کہ یہ ابتداءً بلخ کے بادشاہ تھے ، خواب میں کسی آسمانی بشارت پر فقیری اختیار کی اور تلاش حق میں نکل کھڑے ہوئے . حلقۂ صوفیہ و فقرا میں داخل ہونے کے بعد شام میں سکونت اختیار کی ، محنت مزدوری ذریعۂ معاش تھا . یونانیوں کے خلاف جہاد کرتے ہوئے ۷۸۴ء میں شہادت پائی .

اِبْراہِیْمِیَّہ

(طب) انگور ترش ، یا سرکے میں سنبل ، قند ، بادام اور گلاب وغیرہ مقرر طریقے سے حل کر کے بنائی ہوئی رقیق غذا .

اِبْراہِیْمی

ابراہیم پیغمبر سے منسوب : ابراہیم کا ، ابراہیم س متعلق .

گُلْزارِ اِبْراہِیم

آتش نمرود، جو حکم خدا سے حضرت ابراہیم خلیل اللہ کے لئے گلزار بن گئی تھی، وہ آگ جس میں نمرود نے حضرت ابراہیم خلیل اللہ کو ڈال دیاتھا اور وہ خدا کے حکم سے سرد ہوکر باغ بن گئی

نُورِ اِبْراہیم

ابراہیمؑ کا نور، کنایتہ: توحید کی تعلیم

مَقامِ اِبراہِیم

خانہ کعبہ کی عمارت کے قریب مسجد الحرام میں وہ جگہ جہاں حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کھڑے ہو کر خانہ کعبہ کی بنیاد رکھی تھی، یہ جگہ صحن حرم میں واقع ایک جنگلے میں محفوظ ہے، اس شیشے کے جنگلے میں ایک پتھر رکھا ہے جس کے متعلق روایت ہے کہ اس پر کھڑے ہو کر حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کعبہ شریف کی دیواریں تعمیر کی تھیں

پَیراہَنِ اِبْراہِیم

حضرت ابراہیم کا لباس (کہا جاتا ہے کہ بہشت سے پانچ چیزیں پیغمبروں کے واسطے آئیں: عصا، پیراہن ابراہیم، انگشتری سلیمان، مائدہ (دسترخوان) اور پانچویں چیز دنبہ جو ذبح عظیم کے عوض ذبح ہو گیا پیراہن ابراہیم ہی پیراہن یوسف کے نام سے مشہور ہوا اس میں لطیف کنایہ راسخ العقیدہ ہونے کا بھی ہے نیز اسے پیراہن بہشتی و پیراہن ایمان سے بھی منسوب کیا جاتا ہے)

حَرَم اِبْراہیم

کعبہ شریف .

دِینِ اِبْراہِیم

وہ دین جو حضرتِ اِبراہیم کے ہاتھوں رائج ہوا تھا ، مذہب ابراہیم ، مذہب اسلام.

باغِ اِبْراہِیم

وہ آگ جس میں نمرود نے حضرت ابراہیمؑ کو ڈالا تھا او وہ ان کے لیے گلزار بن گئی تھی. قب: آتش نمرود، گلزار ابراہیم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُورِ اِبْراہیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُورِ اِبْراہیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone