تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِبْراہِیم اَدْہَم" کے متعقلہ نتائج

اِبْراہِیم اَدْہَم

ایک مشہور صوفی فقیر جو ادہم (بن منصور بن یزید) کے بیٹے تھے ، کہا جاتا ہے کہ یہ ابتداءً بلخ کے بادشاہ تھے ، خواب میں کسی آسمانی بشارت پر فقیری اختیار کی اور تلاش حق میں نکل کھڑے ہوئے . حلقۂ صوفیہ و فقرا میں داخل ہونے کے بعد شام میں سکونت اختیار کی ، محنت مزدوری ذریعۂ معاش تھا . یونانیوں کے خلاف جہاد کرتے ہوئے ۷۸۴ء میں شہادت پائی .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِبْراہِیم اَدْہَم کے معانیدیکھیے

اِبْراہِیم اَدْہَم

ibraahiim-ad.hamइब्राहीम-अदहम

موضوعات: جنگلات

اِبْراہِیم اَدْہَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک مشہور صوفی فقیر جو ادہم (بن منصور بن یزید) کے بیٹے تھے ، کہا جاتا ہے کہ یہ ابتداءً بلخ کے بادشاہ تھے ، خواب میں کسی آسمانی بشارت پر فقیری اختیار کی اور تلاش حق میں نکل کھڑے ہوئے . حلقۂ صوفیہ و فقرا میں داخل ہونے کے بعد شام میں سکونت اختیار کی ، محنت مزدوری ذریعۂ معاش تھا . یونانیوں کے خلاف جہاد کرتے ہوئے ۷۸۴ء میں شہادت پائی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِبْراہِیم اَدْہَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِبْراہِیم اَدْہَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words