تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیراہَنِ اِبْراہِیم" کے متعقلہ نتائج

پَیراہَنِ اِبْراہِیم

حضرت ابراہیم کا لباس (کہا جاتا ہے کہ بہشت سے پانچ چیزیں پیغمبروں کے واسطے آئیں: عصا، پیراہن ابراہیم، انگشتری سلیمان، مائدہ (دسترخوان) اور پانچویں چیز دنبہ جو ذبح عظیم کے عوض ذبح ہو گیا پیراہن ابراہیم ہی پیراہن یوسف کے نام سے مشہور ہوا اس میں لطیف کنایہ راسخ العقیدہ ہونے کا بھی ہے نیز اسے پیراہن بہشتی و پیراہن ایمان سے بھی منسوب کیا جاتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیراہَنِ اِبْراہِیم کے معانیدیکھیے

پَیراہَنِ اِبْراہِیم

pairaahan-e-ibraahiimपैराहन-ए-इब्राहीम

پَیراہَنِ اِبْراہِیم کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • حضرت ابراہیم کا لباس (کہا جاتا ہے کہ بہشت سے پانچ چیزیں پیغمبروں کے واسطے آئیں: عصا، پیراہن ابراہیم، انگشتری سلیمان، مائدہ (دسترخوان) اور پانچویں چیز دنبہ جو ذبح عظیم کے عوض ذبح ہو گیا پیراہن ابراہیم ہی پیراہن یوسف کے نام سے مشہور ہوا اس میں لطیف کنایہ راسخ العقیدہ ہونے کا بھی ہے نیز اسے پیراہن بہشتی و پیراہن ایمان سے بھی منسوب کیا جاتا ہے)

पैराहन-ए-इब्राहीम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैग़ंबर इब्राहीम के वस्त्र (कहा जाता है कि स्वर्ग से पाँच वस्तुएँ पैग़म्बरों के लिए आईं: असा अर्थात लाठी, पैराहन-ए-इब्राहीम, अंगुश्तरी-ए-सुलेमान अर्थात सुलेमान की अंगूठी, माइदा (दस्तरख़्वान) और पाँचवीं वस्तु दुंबा जो ज़िब्ह-ए-'अज़ीम अर्थात महान बलिदान के बदले जिसका वध किया गया। पैराहन-ए-इब्राहीम ही पैराहन-ए-यूसुफ़ के नाम से प्रसिद्ध हुआ उसमें सूक्ष्म संकेत आस्था होने का भी है अथवा उसे पैराहन-ए-बहिश्ती अर्थात स्वर्ग के वस्त्र और पैराहन-ए-ईमान अर्थात ईमान के वस्त्र से भी संबद्ध किया जाता है)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیراہَنِ اِبْراہِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیراہَنِ اِبْراہِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone