تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُور دِیدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُور دِیدَہ کے معانیدیکھیے
وزن : 2222
موضوعات: کنایۃً
نُور دِیدَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- نورِ نظر، نورِ چشم، آنکھ کا نور
- مُراد: چہیتا، عزیز، پسندیدہ
شعر
میں طفل اشک کو مژگاں پہ دیکھ حیراں ہوں
کہ نور دیدہ ہے یا ہے بالکا دل کا
وہ یقیں پیکر ہے کس کا نور دیدہ کون ہے
ظلمت شب میں چراغ آسا دمیدہ کون ہے
ماہ من شمع تمن دل کے شبستان میں آ
نور دیدہ ہو میری چشم کے ایوان میں آ
English meaning of nuur-e-diida
Persian, Arabic - Adjective
- light of eyes, beloved, dear son or daughter
नूर-ए-दीदा के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُور دِیدَہ)
نُور دِیدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔