تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُقْطَۂ اِنْجِماد" کے متعقلہ نتائج

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

اردو، انگلش اور ہندی میں نُقْطَۂ اِنْجِماد کے معانیدیکھیے

نُقْطَۂ اِنْجِماد

nuqta-e-injimaadनुक़्ता-ए-इंजिमाद

اصل: عربی

وزن : 2122121

موضوعات: طب طبعی طبیعیات

Roman

نُقْطَۂ اِنْجِماد کے اردو معانی

صفت

  • ٹھنڈ سے جم جانے کیفیت، انتہائی سرد، جم جانے کی حد تک سرد
  • (طبیعیات) وہ درجہء حرارت جہاں کوئی مائع خصوصا ً پانی جم جائے (Freezing Point) ؛ انتہائی سرد موسم جب پانی جم جاتا ہے ، شدید سردی

Urdu meaning of nuqta-e-injimaad

Roman

  • ThanD se jam jaane kaifiiyat, intihaa.ii sard, jam jaane kii had tak sard
  • (tabiiayaat) vo darja-e-haraarat jahaa.n ko.ii maa.e Khusuusan paanii jam jaaye (Freezing Point) ; intihaa.ii sard mausam jab paanii jam jaataa hai, shadiid sardii

English meaning of nuqta-e-injimaad

Adjective

  • freezing point

नुक़्ता-ए-इंजिमाद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हिमांक, ठण्ड से जैम जाने की हालत, अत्यधिक ठंडा
  • (भौतिक विज्ञान) तापमान का वो बिंदु जिस पर एक तरल, विशेष रूप से पानी जम जाता है, (Freezing Point) अत्यधिक ठंडा मौसम जब पानी जम जाता है, भयंकर ठंड

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُقْطَۂ اِنْجِماد)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُقْطَۂ اِنْجِماد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone