تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُقْرئی" کے متعقلہ نتائج

نُقْرئی

چا ندی کا، چا ندی سے بنا ہوا، وہ چیز جو چا ندی سے بنی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں نُقْرئی کے معانیدیکھیے

نُقْرئی

nuqra.iiनुक़रई

اصل: فارسی

وزن : 212

موضوعات: رنگ چاندی دھات

Roman

نُقْرئی کے اردو معانی

صفت

  • چا ندی کا، چا ندی سے بنا ہوا، وہ چیز جو چا ندی سے بنی ہو

    مثال اولمپک میں بھارت کو طلائی، نقرئی اور کانسہ تینوں میڈل ملے ہیں

  • چا ندی کے رنگ کی طرح سفید، سفید (گھوڑا)

    مثال یکایک ہیلینا ایک نقرئی گھوڑے پر سوار سفید کپڑے پہنے اور ایک سفید جھنڈی بلند کیے شہزادی کے گروہ میں سے نکلی

  • چا ندی کی سی چمک لیے ہوئے، چا ندی کے رنگ کی، روپہلی
  • چا ندی کے ٹکڑوں کے مسلسل کوٹنے سے بنایا جانے والا باریک ورق جو چا ندی کا ورق کہلاتا ہے اور یہ ورق ادویات کے علاوہ مربوں، مٹھائیوں اور مختلف میٹھے اور نمکین کھانوں پر سجاوٹ کے لیے لگائے جاتے ہیں، چاندی کا ورق، چاندی کی پنی

شعر

Urdu meaning of nuqra.ii

Roman

  • chaandii ka, chaandii se banaa hu.a, vo chiiz jo chaandii se banii ho
  • chaandii ke rang kii tarah safaid, safaid (gho.Daa
  • chaandii kii sii chamak li.e hu.e, chaandii ke rang kii, ruupahlii
  • chaandii ke Tuk.Do.n ke musalsal kuuTne se banaayaa jaane vaala baariik varq jo chaandii ka varq kahlaataa hai aur ye varq adviyaat ke ilaava murabbon, miThaa.iiyo.n aur muKhtlif miiThe aur namkiin khaano.n par sajaavaT ke li.e lagaa.e jaate hain, chaandii ka varq, chaandii kii punii

English meaning of nuqra.ii

Adjective

  • made of silver

    Example Olympic mein Bharat ko talaai (Gold), nuqrayi aur kaansya tinon medal mile hain

  • cream-coloured, white (horses)
  • silvery, silvery white
  • silver foil, silver leaf

नुक़रई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चाँदी का मुलम्मा किया हुआ, सफ़ैद, चाँदी के रंग की तरह सफ़ैद, रूपहली, चाँदी के रंग की, चाँदी की सी चमक लिए हुए, चाँदी का, चाँदी से बना हुआ, चाँदी-जैसा उज्ज्वल, चाँदी का बना हुआ, रुपहली, सफ़ेद

    उदाहरण ओलम्पिक में भारत को तलाई (स्वर्ण), नुक़रई और कांस्य तीनों मेडल मिले हैं

  • चाँदी के रंग जैसा श्वेत, सफ़ेद

    उदाहरण यकायक हेलेना एक नुक़रई घोड़े पर सवार सफ़ेद कपड़े पहने और एक सफ़ेद झंडी बलंद किए शहज़ादी के गिरोह में से निकली

  • चाँदी के समान चमक लिए हुए, चाँद के रंग की, रुपहली
  • चाँदी के टुकड़ों को लगातार कूटने से बनाया जाने वाला महीन पृष्ठ जो चाँदी का पृष्ठ कहलाता है और यह पृष्ठ के अतिरिक्त अचारों, मिठाइयों और विभिन्न प्रकार के मीठे और नमकीन खानों पर सजावट के लिए लगाए जाते हैं, रजत-पृष्ठ, चाँदी की पन्नी

نُقْرئی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُقْرئی

چا ندی کا، چا ندی سے بنا ہوا، وہ چیز جو چا ندی سے بنی ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُقْرئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُقْرئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone