تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِظامِ اَعصاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِظامِ اَعصاب کے معانیدیکھیے
نِظامِ اَعصاب کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
(حیاتیات) اعصاب کی نسوں کے قدرتی جال کی نظم و ترتیب جو مغز اور حرام مغز پر مشتمل ہے اور تمام جسم میں پھیلا ہوا ہے، حواس خمسہ کا استعمال اور گرد و پیش سے بامعنی رابطہ ہر ذی حیات اس نظام کی مدد سے کرتا ہے، نظام عصبی
مثال - نظام اعصاب ہمیشہ بالائی جانب ہوتا ہے
English meaning of nizaam-e-aa'saab
Noun, Masculine
- nervous system
निज़ाम-ए-आ'साब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
तंत्रिका प्रणाली, तंत्रिका तंत्र
उदाहरण - निज़ाम-ए-आसाब हमेशा बालाई (ऊपरी) जानिब होता है
نِظامِ اَعصاب کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِظامِ اَعصاب)
نِظامِ اَعصاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔