تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِشانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِشانی کے معانیدیکھیے
نِشانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایسی چیز جسے دیکھ کر کسی کی یاد آئے ، وہ چیز جو کسی کے پاس بطور یادگار ہو ، یادگار ، یادگاری ۔
- کوئی علامت جو کسی بات کی تصدیق کرے ؛ شناخت ، پہچان ۔
- ۔(ف) مونث ۱۔ وہ چیز جو کسی سے اس غرض سے لیں کہ اس چیز کے دیکھنے سے دینے والے کی یاد آجائے۔ یادگار۔؎
- ۔ وہ مختلف چیزیں جو پہلے سفر کے بعد دلہن کی طرف سے خاص خاص اعزا کو تقسیم کی جاتی ہیں
شعر
اب جو اک حسرت جوانی ہے
عمر رفتہ کی یہ نشانی ہے
کچھ غزلیں ان زلفوں پر ہیں کچھ غزلیں ان آنکھوں پر
جانے والے دوست کی اب اک یہی نشانی باقی ہے
اک شہنشاہ نے بنوا کے حسیں تاج محل
ساری دنیا کو محبت کی نشانی دی ہے
English meaning of nishaanii
Noun, Feminine
- mark, book-mark, memorial
- token, souvenir, memento, keepsake, sign, identity, unique trait, remains, relics, progeny, family, generation
निशानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पहचान का चिह्न। निशान
- वह चीज जो किसी घटना या व्यक्ति का स्मरण करनेवाली हो। स्मृति-चिह्न। यादगार। जैसे-(क) यही लड़का भाई साहब की निशानी है। (ख) विधवा के पास यही अंगूठी उसके पति की निशानी बच रही है। क्रि० प्र०-देना।-रखना।
- स्मृति चिन्ह, किसी की याद दिलाने वाली वस्तु, यादगार
- किसी घटना या व्यक्ति का स्मरण कराने वाली चीज़; स्मृतिचिह्न; यादगार
- स्मृति-चिह्न, यादगार, पहचान, शनाख्त, चिह्न, निशान, लक्षण, अलामत
- स्मृति-चिह्न, यादगार, पहचान, शनाख्त, चिह्न, निशान, लक्षण, अलामत
- वह चिह्न जिससे किसी की पहचान हो सके
نِشانی کے مترادفات
نِشانی سے متعلق محاورے
نِشانی کے قافیہ الفاظ
نِشانی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِشانی)
نِشانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔