تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شُعْلَہ فِشانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شُعْلَہ فِشانی کے معانیدیکھیے
شُعْلَہ فِشانی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- شعلے برسانا، آگ اُگلنا، پرفشاں تقریر
شعر
ہے ابر تو کیا چاہے فلک کو بھی جلا دے
بجلی میں کہاں شعلہ فشانی مرے دل کی
شاید اشک و آہ سے ہی اب بار الم کچھ ہلکا ہو
ہم بھی کریں گے شعلہ فشانی ہم بھی لہو برسائیں گے
English meaning of sho'la-fishaanii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- fiery speech, sprinkling flame, the act of blazing or raining fire
शो'ला-फ़िशानी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ज्वाला की वर्षा करना, आग उगलना, उग्र भाषण, उत्तेजना से परिपूर्ण भाषण देना, उत्तेजना पैदा करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شُعْلَہ فِشانی)
شُعْلَہ فِشانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔