تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِشان" کے متعقلہ نتائج

گھاؤ

بڑا گہرا زخم، جسم پر کسی دھار دار چیز سے لگنے والا زخم

گھاؤ گَھپ

چٹورا ، بلاچٹ ، بلا نوش ، ہر کچھ کھا جانے والا ، شکم ہندہ.

گھاؤ پَڑنا

گھاؤ لگنا ، زخم ہونا.

گھاؤ آنا

۔زخمی ہونا۔

گھاؤ سِینا

زخم کو ٹان٘کے لگانا.

گھاؤ کھانا

۔زخمی ہونا۔

گھاؤ کَرنا

۔زخم ڈالنا۔

گھاؤ ڈالْنا

گھاؤ پڑنا (رک) کا تعدیہ ؛ گہرے اور بڑے زخم لگانا

گھاؤ بَھرنا

زخم کا اچھا ہو کر برابر ہونا، زخم کا مندمل ہونا

گھاؤ پَر گھاؤ کھانا

زخم پر زخم سہنا ؛ دُکھ پر دُکھ اُٹھانا.

گھاؤ تازَہ ہونا

زخم یا صدمہ برقرار ہونا ، زخم ہرا ہونا ، گزشتہ صدمے یا حادثے کا اثر عود کرآنا.

گھاؤ پَر لون چِھڑَکْنا

زخم پر نمک چھڑکنا، دکھ پر دکھ پہنچانا ، رنجیدہ کو اور رنجیدہ کرنا.

گھاؤ میں نون مرچ لگانا

دکھ پہچانا، مصیبت زدہ کو اور تکلیف دینا، جس کا نقصان ہو اسے طعن و تشنیع کرنا

گھاؤ میں نون مِرْچ لَگانا

۔ (کنایۃً) دُکھ پر دُکھ پونہچانا۔ (ایامیٰ) تسلّی کی جگہ مرنے والے کی خوبیاں یاد دلائیں یعنی مرہم کے عوض گھاؤ میں نون مرچیں لگائیں۔

گھاؤ گَھپ کَرنا

گھاؤ پَر نَمَک چِھنَکْنا

رک : گھاؤ پر لون چھڑکنا.

گھاواں چَڑْھنا

زخم آنا ، گھاؤ لگنا.

گھاؤں گھاؤں

گاڑی کے چلنے کی آواز ، گھڑ گھڑ.

گیہْواں

گندم کا رنگ نیز ایک قسم کی گھاس.

غاوی

غاوِر

گہرا ،عمیق ؛ غور کرنے والا ، سوچنے والا ، لحاظ کرنے والا ؛ طاقتور

غاوِین

غاوی (رک) کی جمع ، گمراہ لوگ۔

بَندَر گھاؤ

وہ زخم جو بڑھتا چلا جاتا ہے اچھا نہیں ہوتا، جب بندر کا زخم اچھا ہونے کے قریب ہوتا ہےتو وہ اسے پھر چھیل ڈالتا ہے

تاؤ گھاؤ

غصہ، تیزی؛ دان٘و گھات؛ چالاکی؛ تیزی طراری.

تَلْوار کا گھاؤ

تلوار کا زخم ، تلوار کے وار کا زخم ، نشان

بَنْدَر کا گھاؤ

وہ زخم جو کبھی اچھا نہ ہو (بندر اپنے زخم کو بار بار کھجاتا رہتا ہے اس لیے وہ کبھی مندمل نہیں ہوتا)

بَنْدَر کا گھاؤ

دِل میں گھاؤ پَڑْنا

دل مجروح ہونا .

تَکْلے کا گھاو

(لفظاً) چھوٹا سا زخم جو تکلے کی نوک سے ہوجاتا ہے ، (مجاذاً) خفیف سا صدمہ تکلیف یا نقصان .

دِل میں گھاؤ کَرْنا

تکلیف پہن٘چانا .

دِل میں گھاؤ ہونا

تکلیف میں ہونا ، طبیعت مُکَدّر ہونا .

آیا نہ گھاؤ وید منگاؤ

معمولی نقصان پر واویلا کرنا

تَلوار کا گھاؤ بَھر جاتا ہے زَبان کا گھاؤ نَہِیں بَھرتا

۔مثل۔ کسی کی طعن وتشنعی کی شکایت کےموقع پر بولتے ہیں۔ تلوار کا لعاب۔ (مجازاً) تلوار کی آبداری۔ تلوار کا پانی۔ تلوار کی تیزی۔

ماں رووے تَلْوار کے گھاو سے ، باپ رووے تِیر کے گھاو سے

نالائق اور بدچلن اولاد کے متعلق کہتے ہیں.

لُوٹ بِنولوں کی گھاؤ گَدَھیّا کا

نفع تھوڑا نقصان بہت

گھوڑت

لکڑی یا ستون جو چھت کے نیچے کھڑا کریں

موزے کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ

خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔

موزَہ کا گھاؤ بِیوی جانے یا پاؤں

رک : موزے کا گھاؤ الخ ، اپنی تکلیف کو انسان خود اچھی طرح سمجھتا ہے ۔

موزے کا گھاؤ مِیاں جانے یا پانْو

رک : موزے کا گھاؤ الخ ۔

موزے کا گھاؤ مِیاں جانے یا پاؤں

رک : موزے کا گھاؤ الخ ۔

موزے کا گھاؤ بِیوی جانے یا راؤ

خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔

موزے کا گھاؤ مِیاں جانے یا پاؤ

رک : موزے کا گھاؤ الخ ۔

مُوتْنے کا گھاؤ مِیاں جانے یا پانْو

ہر شخص چھپی جگہ سے خود ہی واقف ہو سکتا ہے ، پوشیدہ حال یا راز دوسرے کیا جانیں

گَھوّا

لاسا یا کپڑا جو کمپے میں باندھا جاتا ہے (پرندوں کو پکڑنے کے لیے مستعمل) .

مُوس کا گھاؤ مِیاں جانے یا پاؤں

رک : موزے کا گھاؤ الخ ۔

مُوس کا گھاؤ مِیاں جانے یا پانْو

رک : موزے کا گھاؤ الخ ۔

گَہْوارے کا تَعْوِیذ

(گورکنی) زنانی قبر کا تعویذ جس کے اوپر وسط میں تکیے نما شکل بنا دیتے ہیں جو زنانی قبر کی علامت سمجھا جاتا ہے ، اسے گہوارے کا تعویذ کہتے ہیں.

دِل کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ

دلی رنج و غم کی اسی کو خبر ہوتی ہے جو اس میں مبتلا ہوتا ہے ، جس پر مصیبت پڑتی ہے اسکو وہی خوب سمجھتا ہے

مُوس کا گھاؤ بِیوی جانے یا راؤ

خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔

بِھیتَر کا گھاؤ، رانی جانے یا راؤ

گھر کے معاملات کو میاں بیوی ہی جانتے ہیں

غَوادی

تُم اَور چَلے گھاؤ میں مِرْچیں لَگانے

ایک تو تکلیف تھی ہی تم اور تکلیف دینے لگے

مُوس کا گھاؤ مِیاں جانے یا پاؤ

رک : موزے کا گھاؤ الخ ۔

بِنَولے کی لُوٹ میں بَرچھی کا گھاؤ

تھوڑے سے منافع میں بہت زیادہ ایذا

غَواشی

پردے خیمے ؛ (کنا یۃً) تاریکی ، اندھیرا.

غَوّاصی جَہاز

غواص جہاز، آبدوز، ڈبکنی کشتی، زیرِ آپ چلنے والی کشتی

غَوّاص جَہاز

زیر آب چلنے والی کشتی ، ڈبکنی کشتی ، آبدوز کشتی.

گُوجھے کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ

گھر کی تکلیفوں کو گھر والے ہی جانتے ہیں

غَوّاصی

غواص کا پیشہ یا کام

مُوس کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ

خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِشان کے معانیدیکھیے

نِشان

nishaanनिशान

وزن : 121

نِشان کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • کسی قدیم چیز کے باقی رہنے والے آثار، کھنڈر
  • کھوج، سراغ
  • نقش جو مٹی وغیرہ پر چلنے سے پڑ جاتا ہے، چربہ، نقش، چھاپ، (بالخصوص ہاتھ یا پاؤں کے نقش کے لیے مستعمل)
  • علامت، شناخت
  • یادگار، یادگاری
  • لشکر کا جھنڈا، علم، پھریرا، پرچم

    مثال - اونچے مکانوں کی چھتوں پر سے ان کے لشکر کے نشان دکھائی دیتے تھے

  • (مغل بادشاہوں کی اصطلاح) فرمان، حکم نامہ (شاہی احکام کو فرمان اور شہزادوں کے حکموں کو نشان کہتے ہیں)
  • نمبر، عدد، رقم
  • اتاپتا، نام، پتا
  • جگہ کا پتا، ایڈریس، مقام، جائے قیام
  • چوٹ یا زخم کے اثر سے ہونے والا دھبا، کھونچ، رگڑ، نیل وغیرہ
  • اثر، تاثیر
  • (تیر انداز) جہاں نشانہ تاکا جائے، تیر یا گولی مارنے کی جگہ، ہدف، نشانہ
  • تیر یا تفنگ چلانے کی مہارت
  • شناخت یا امتیاز کے لیے مقرر کردہ علامت، اعزازی یا امتیازی تمغہ یا بلا، شاہی علامت
  • (خیاطی) گریباں کا تعویذ جہاں دونوں پٹ جڑے ہوتے ہیں
  • (ٹھگی) کدال
  • (کسی خیال یا شے یا عمل وغیرہ کی نمائندہ علامت) نشانی، شناخت، اشارہ، رمز
  • وہ لکیریا پھول وغیرہ جو ان پڑھ لوگ دستخط کی جگہ کاغذ پر بناتے ہیں
  • مہر وغیرہ کی چھاپ
  • خوبیاں، خصوصیات، خصوصیت
  • جہاں پہنچنا مقصود ہو، نشان منزل
  • منگنی یا شادی کی ایک رسم کے لوازم جس میں دولھا والے دلہن کو اس کے گھر جاکر اور دلہن والے دولھا کو اس کے گھر جاکر انگوٹھی پہناتے ہیں اور تحفے دیتے ہیں، وہ انگوٹھی یا چھلا جو منگنی یا ساچق کے روز دولھا والے دلہن کو اور دلہن والے دولھا کو پہناتے ہیں
  • 'والا' کے معنی میں بطور لاحقہ مستعمل (بلا اعلان نون): جیسے فیل عظمت نشاں یعنی شان و شوکت والا ہاتھی
  • کوئی قدرتی یا فطری حادثاتی نشان یا علامت جس کے ذریعہ کسی چیز کو پہچانا جا سکتا ہے یا جس کے ذریعہ کوئی واقعہ یا چیز معلوم ہوتی ہے

سنسکرت - اسم، مذکر

  • تیز کرنا، سان پر چڑھانا، باڑھ دینا

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of nishaan

Persian - Noun, Masculine

Sanskrit - Noun, Masculine

  • whetstone, grindstone

निशान के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • पहचान, शिनाख़्त
  • सेना का ध्वज, झंडा, पताका

    उदाहरण - ऊँचे मकानों की छतों पर से उनके लश्कर के निशान दिखाई देते थे

  • ऐसा प्राकृत या आकस्मिक चिह्न या लक्षण जिससे कोई चीज पहचानी जाए या जिससे किसी घटना या बात का परिचय, पहचान या भेद के लिए नामित प्रतीक, प्रमाण या सूत्र मिले

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • तेज़ करना, सान पर चढ़ाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِشان)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِشان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone