تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِشان دینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِشان دینا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: نِشان
نِشان دینا کے اردو معانی
- بات طے کرتے وقت علامتی طور پر انگوٹھی وغیرہ دینا، نشانی دینا
- پتا بتانا، سراغ دینا
- علامت بتانا، نشانی بتانا
- صحیح کرنا، صاد کرنا، تصدیق کرنا
- نشاں دہی کرنا، زبانی یا تحریری اشارہ کرنا
- نشان ڈالنا، پیمائش کر کے لکیر کھینچ دینا، حد بندی کر دینا
- تشبیہہ دینا
निशान देना के हिंदी अर्थ
- बात निश्चित करते समय लाक्षणिक तौर पर अँगूठी आदि देना, निशानी देना
- पता बताना, सुराग़ देना
- लक्षण बताना, निशानी बताना
- सही करना, सही समझना, सत्य को प्रमाणित करना
- चिंहित करना, ज़बानी या लिखित संकेत देना
- निशान डालना, नपाई कर के लकीर खींच देना, घेराबंदी कर देना
- किसी वस्तु को दूसरी वस्तु के जैसा बताना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِشان دینا)
نِشان دینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔