تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِشاندَہی" کے متعقلہ نتائج

صَواب

درست، راست، صحیح

صَواب دید

صلاح، مصلحت، تجویز، مشورہ، جواب دہی

صَواب نُما

جو ممکن درست یا معقول معلوم ہو

صَواب دِیدی

جوابدہی کا ، صوابدید سے متعلق ، تجویز کیا جانے والا.

صَواب نُمائی

حق نمائی ، راہ راست دکھانا.

صَواب اَنْدیش

درست یا معقول بات سوچنے والا، نیکی اور بھلائی کی بات سوچنے والا

رَہِ صَواب

سیدھا راستہ ، صحیح راستہ.

راہِ صَواب

نیکی کی راہ ، صحیح طرزِ عمل ، پسندیدہ رویّہ

عَیب و صَواب

خرابی اور خوبی ، اچھائی برائی.

نا صَواب

بُری بات، مقابل صواب کے، نادرست، غلط

با صَواب

راستی اور خیر و خوبی پر مبنی ، درست ، ٹھیک (عموماً راۓ یا جواب وغیرہ کے لیے مستعمل)

رائے صَواب

درست خیال اچھی رائے

قَرِینِ صَواب

سچ کے مطابق، سچائی کے قریب، مناسب.

جَوابِ با صَواب

مناسب اور صحیح جواب، عمدہ جواب، حسبِ مراد جواب

اردو، انگلش اور ہندی میں نِشاندَہی کے معانیدیکھیے

نِشاندَہی

nishaan-dahiiनिशान-दही

اصل: فارسی

وزن : 12112

نِشاندَہی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سراغ رسانی ؛ پتا بتانا ، ٹھکانا بتانا ، نشان یا پتا بتانے کا عمل ۔
  • سراغ رسانی، ٹھکانا بنانا، پتا بتانا
  • کسی چیز کی جانب توجہ دلانا ، زبانی یا تحریری اشارہ کرنا ۔
  • اظہار کرنا ۔
  • ۔ محل ِوقوع بتانا

English meaning of nishaan-dahii

Noun, Feminine

  • labeling, marking, identifying, pointing out, indication

निशान-दही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घटना का स्थान आदि बताना, जासूसी, पता बताना, ठिकाना बताना, निशान या पता बताने की क्रिया
  • पता देना, निशान बताना।
  • किसी चीज़ की जानिब तवज्जा दिलाना, मौखिक या लिखित इशारा करना
  • इज़हार करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِشاندَہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِشاندَہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone