تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِسار" کے متعقلہ نتائج

بِسار

بھول، بھلا دینے کی کیفیت

بِسارَہ

رک : بسار (۱).

بِسارْنا

بھلا دینا، فراموش کردینا

بِسارَت

رک : بسات

بِسارَد

عالم ، فاضل ؛ عاقل ؛ ماہر ، مشاق ؛ مشہور و معروف ؛ دلیر ، حوصلے والا.

بِسار آنا

بھولے سے کسی چیز کو کہیں چھوڑ کر چلا آنا ، بھول آنا.

بِسار دینا

بُھلا دینا ، فراموش کردینا ، بھول آنا.

بَسَونی بِسار

گانو کے چوکیدار کی اجرت جو اس کو فصل پر گانو کی مشترکہ آمدنی میں سے ادا کی جاتی ہے

بِیج بِسار

بیج خریدنے کو پیشگی رقم جو زمینْدار کاشتکار کو دے

اردو، انگلش اور ہندی میں بِسار کے معانیدیکھیے

بِسار

bisaarबिसार

اصل: ہندی

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بِسار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھول، بھلا دینے کی کیفیت
  • ادھار ہوا وہ بیج جو فصل پر ڈھائی گنے یا اس سے کم اضافے کے ساتھ ادا کیا جائے

شعر

Urdu meaning of bisaar

  • Roman
  • Urdu

  • bhuul, bhala dene kii kaifiiyat
  • udhaar hu.a vo biij jo fasal par Dhaa.ii gine ya is se kam izaaphe ke saath ada kiya jaaye

English meaning of bisaar

Noun, Masculine

  • forgotten
  • loan of seed with the stipulation of an ample refund after the harvest

बिसार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उधार लिया वो बीज जो फ़सल पर ढाई गुने या उससे कम इज़ाफे़ के साथ अदा किया जाये
  • भूल, भला देने की कैफ़ीयत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِسار

بھول، بھلا دینے کی کیفیت

بِسارَہ

رک : بسار (۱).

بِسارْنا

بھلا دینا، فراموش کردینا

بِسارَت

رک : بسات

بِسارَد

عالم ، فاضل ؛ عاقل ؛ ماہر ، مشاق ؛ مشہور و معروف ؛ دلیر ، حوصلے والا.

بِسار آنا

بھولے سے کسی چیز کو کہیں چھوڑ کر چلا آنا ، بھول آنا.

بِسار دینا

بُھلا دینا ، فراموش کردینا ، بھول آنا.

بَسَونی بِسار

گانو کے چوکیدار کی اجرت جو اس کو فصل پر گانو کی مشترکہ آمدنی میں سے ادا کی جاتی ہے

بِیج بِسار

بیج خریدنے کو پیشگی رقم جو زمینْدار کاشتکار کو دے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِسار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِسار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone