تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِرالا" کے متعقلہ نتائج

دَھت

عادت، دھن، لت، خراب عادت

دَھت دَھت

دَھت (رک) کی تکرار .

دَھتا

ٹال مٹول، دھتکار، دور دبک، اخراج

دَھتّی

عادی ، لتیا .

دَھتُرا

رک : دَھتُورا .

دَھتِیَل

رک : دَھتّی .

دھَتُورا

دو یا تین ہاتھ اونچا ایک طرح کا پودا جس کے پتے نوکیلے اور نرم ہوتے ہیں، پھل سیب کی طرح گول ہوتے ہیں، لیکن اوپر چھوٹے کانٹے ہوتے ہیں، اس کے پھل اور بیج بہت زہریلے ہوتے ہیں لہذا شیو جی کو اس کے پھل پیش کیے جاتے ہیں، کنک ،شیو پریہ، تامرس

دَھتِیلا

عادتوں کا شکار ، زیر اثر ، اثرات زدہ ، خداوند ! میرا گھر دھپّوں کے دھپکاروں سے دھدّر کے دھتیلا ہو رہا ہے .

دَھتُورَہ

ایک زہریلا جو بینگن کے پودے کے برابر یا اس سے بڑا ہوتا ہے ، اس کے پتّے بھی بینگن کے پتّوں سے مشابہ ہوتے ہیں ؛ سفید اور نیلگوں دو قسم کا ہوتا ہے ؛ اس کا پھل خاردار اور اخروٹ سے بڑا ہوتا ہے جس میں دانۂ سماق سے مِلتے جُلتے تُخم بھرے ہوتے ہیں . اس کے تخم اور پتّے زیادہ تر دوا کے طور پر مستعمل ہوتے ہیں . دھتورے کے بیج زہریلی مقدار میں کھلائے جائیں تو مسموم کے حواس پراگندہ ہو جاتے ہیں اور عقل زائل ہو جاتی ہے. کبھی اس کو وہمی چیزیں نظر آتی ہیں جنہیں یہ پکڑنے کی کوشش کرتا ہے. ایک دو روز یہ حالت رہ کر زہریلی تاثیر ہو جاتی ہے ، لیکن گاہے غفلت طاری ہوجاتی ہے اور تَنفّس و قلب کی حرکتیں بند ہوکر مسموم ہلاک ہوجاتا ہے ، جوز ماتل . تاتورہ .

دَھتُوریا

ٹھگوں کا وہ گروہ جو مسافروں کو دھتورا کِھلا کر لُوٹ لیتا تھا

دَھتِینْگَڑ

जारज। दोगला।

دَھتا بُلانا

نکال دینا، علیحدہ کرنا، ٹالنا، ترک کرنا

دَھتُورا دینا

to administer datura, to drug or poison with datura

دَھتا بولْنا

رک : دھتا بتانا .

دَھتا بَتانا

نکال دینا، علیحدہ کرنا، ٹالنا، ترک کرنا

عَلی دَھت

(عوامی) بہت اون٘چا، قدآور

اردو، انگلش اور ہندی میں نِرالا کے معانیدیکھیے

نِرالا

niraalaaनिराला

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

نِرالا کے اردو معانی

صفت

  • تنہائی، خلوت، تنہائی کا مقام، اکیلی جگہ
  • الگ، علیحدہ، جدا، دور
  • ممتاز، نمایاں، امتیازی
  • مختلف، ان میل، بے جوڑ
  • عجیب وغریب، غیر معمولی، انوکھا، نادر، اچھوتا
  • سنسان، ویرانہ، خالی، سونا
  • صفت۔ مذکر۔ مونث کے لیے نرالی، سب سے الگ، سب سے جُدا

شعر

Urdu meaning of niraalaa

  • Roman
  • Urdu

  • tanhaa.ii, Khalvat, tanhaa.ii ka muqaam, akelii jagah
  • alag, alaihdaa, judaa, duur
  • mumtaaz, numaayaan, imatiyaazii
  • muKhtlif, un mel, bejo.D
  • ajiibogariib, Gairmaamuulii, anokhaa, naadir, achhuutaa
  • sunsaan, viiraana, Khaalii, sonaa
  • sifat। muzakkar। muannas ke li.e niraalii, sab se alag, sab se judaa

English meaning of niraalaa

Adjective

  • distinctive, outstanding
  • singular, rare, odd, strange, quaint
  • Kook, Quizzical

निराला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (स्थान) जहाँ कोई आदमी या बस्ती न हो।
  • अनूठा, अनोखा, सब से अलग, अजीब
  • एकांत और निर्जन।
  • जो अपनी संरचना, स्वरूप एवं विशिष्टताओं आदि के कारण औरों से भिन्न हो; विलक्षण; अनूठा
  • जिसके समान कोई दूसरा न हो; अद्वितीय; अनुपम
  • जहाँ कोई मानवीय बस्ती न हो; निर्जन।

نِرالا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَھت

عادت، دھن، لت، خراب عادت

دَھت دَھت

دَھت (رک) کی تکرار .

دَھتا

ٹال مٹول، دھتکار، دور دبک، اخراج

دَھتّی

عادی ، لتیا .

دَھتُرا

رک : دَھتُورا .

دَھتِیَل

رک : دَھتّی .

دھَتُورا

دو یا تین ہاتھ اونچا ایک طرح کا پودا جس کے پتے نوکیلے اور نرم ہوتے ہیں، پھل سیب کی طرح گول ہوتے ہیں، لیکن اوپر چھوٹے کانٹے ہوتے ہیں، اس کے پھل اور بیج بہت زہریلے ہوتے ہیں لہذا شیو جی کو اس کے پھل پیش کیے جاتے ہیں، کنک ،شیو پریہ، تامرس

دَھتِیلا

عادتوں کا شکار ، زیر اثر ، اثرات زدہ ، خداوند ! میرا گھر دھپّوں کے دھپکاروں سے دھدّر کے دھتیلا ہو رہا ہے .

دَھتُورَہ

ایک زہریلا جو بینگن کے پودے کے برابر یا اس سے بڑا ہوتا ہے ، اس کے پتّے بھی بینگن کے پتّوں سے مشابہ ہوتے ہیں ؛ سفید اور نیلگوں دو قسم کا ہوتا ہے ؛ اس کا پھل خاردار اور اخروٹ سے بڑا ہوتا ہے جس میں دانۂ سماق سے مِلتے جُلتے تُخم بھرے ہوتے ہیں . اس کے تخم اور پتّے زیادہ تر دوا کے طور پر مستعمل ہوتے ہیں . دھتورے کے بیج زہریلی مقدار میں کھلائے جائیں تو مسموم کے حواس پراگندہ ہو جاتے ہیں اور عقل زائل ہو جاتی ہے. کبھی اس کو وہمی چیزیں نظر آتی ہیں جنہیں یہ پکڑنے کی کوشش کرتا ہے. ایک دو روز یہ حالت رہ کر زہریلی تاثیر ہو جاتی ہے ، لیکن گاہے غفلت طاری ہوجاتی ہے اور تَنفّس و قلب کی حرکتیں بند ہوکر مسموم ہلاک ہوجاتا ہے ، جوز ماتل . تاتورہ .

دَھتُوریا

ٹھگوں کا وہ گروہ جو مسافروں کو دھتورا کِھلا کر لُوٹ لیتا تھا

دَھتِینْگَڑ

जारज। दोगला।

دَھتا بُلانا

نکال دینا، علیحدہ کرنا، ٹالنا، ترک کرنا

دَھتُورا دینا

to administer datura, to drug or poison with datura

دَھتا بولْنا

رک : دھتا بتانا .

دَھتا بَتانا

نکال دینا، علیحدہ کرنا، ٹالنا، ترک کرنا

عَلی دَھت

(عوامی) بہت اون٘چا، قدآور

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِرالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِرالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone