تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹِمْٹِمانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِمْٹِمانا کے معانیدیکھیے
ٹِمْٹِمانا کے اردو معانی
فعل لازم
- جھلملانا، کم کم روشنی دینا، ستاروں کی سی روشنی دینا، چراغ بجھنے کے قریب ہونا
- (آنکھوں کے ساتھ) ذرا سی آنکھیں کھولنا اور بند کرلینا
- (مجازاً) کوئی دَم کی زندگی ہونا، مرنے کے قریب ہونا، جب آنکھیں ٹمٹمانا کہیں تو وہاں ذرا سی آنکھیں کھولنے سے مراد ہوگی۔ اور جو ٹمٹما کر ذرا سی آنکھیں کھولیں بھی تو ایسا دُکھ معلوم ہوا جیسے کسی نے پلکوں میں مرچیں بھردیں، دیکھو آنکھیں ٹِمٹمانا، چراغ ٹمٹمانا
English meaning of TimTimaanaa
Intransitive verb
- glow faintly, twinkle,
- open for a moment and close (eyes)
- to flicker/glimmer
टिमटिमाना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- किसी चीज़ में से रह-रह कर मंद या हलका प्रकाश निकलना। जैसे-जुगनू, तारे या दिये का टिमटिमाना
- झिलमिलाना
- दीपक का बुझने से पहले रह-रहकर जलना
ٹِمْٹِمانا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹِمْٹِمانا)
ٹِمْٹِمانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔