تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکَٹ آنا" کے متعقلہ نتائج

نکٹ

پاس، نزدیک، قریب

نِکَت

(نکٹ مع تحتی الفاظ) نزدیک، پاس، قریب

نِکات

لطیف باتیں نیز بذلہ سنجی بدیع گوئی، وہ نفیس اور پرلطف و بلیغ کلام جو ہر ایک کی سمجھ میں نہ آسکے

نِکَٹ پَڑنا

قریب ہونا ، نزدیک ہونا ۔

نِکَٹ آنا

قریب آنا، نزدیک آنا، وقت پورا ہوجانا

نِکَٹ بُلانا

پاس بلانا ، قریب بلانا ۔

نِکَٹی

پڑوس ، ہمسائیگی ؛ قریب ہونے کی حالت

نِکَتَّر

گندہ ، خراب ، ناقص ، نکھتر ۔

نِکِیت

مکان، گھر، محل، خانہ، مقام، جگہ، نشان

ناکات

شال بننے کے لیے اون کا تانا اور بانا تیار کرنے والا کاری گر

نِقاط

بہت سے نقطے

نِکات وار

ایک ایک نکتہ کرکے ، مرحلہ وار ، درجہ بدرجہ ، نکتہ بہ نکتہ ۔

نِکات خوری

(عو) بُری بات

نِکات باطِنی

باریک باتیں ، ایسے بلیغ و پاکیزہ نکات جو ہر ایک کی سمجھ میں نہ آئیں نیز تصوف اور معرفت کے نکتے ۔

نِکاتِ شِعری

فن شاعری کی باریکیاں ، شعری رموز ۔

نِکات اُٹھانا

اختلافی پہلو زیر بحث لانا ، نئے اور نازک پہلو بیان کرنا ۔

نِکاتِ اَدَبِیَہ

وہ مسائل جن کا تعلق ادب سے ہو ، ادب کے مبادی اور متعلقات ۔

نِکاتِ سَرمَدی

دائمی نکات ؛ دوامی رموز ۔

نِکاتِ حِکمَت

دانائی اور عقل کی باتیں ۔

نِکاتِ حِکمِیَہ

حکمت کی باتیں ، وہ اقوال جن میں حکمت ہو ۔

نِکاتی

نکات (۱) (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ نکات پر مشتمل ۔

نَکَت فُوں

ا ینٹھن اور گھمنڈ ، اینٹھنے اور اکڑنے کی کیفیت ، اکڑفوں (شان و شوکت کے اظہار کے ساتھ) ۔

نَکَت پُھوں

رک : نکت فوں ۔

نیک اَطواری

نیک اطوار ہونا ، نیک چلنی ۔

نیک اِعتِقاد

اچھے عقائد رکھنے والا ؛ قابل ِاعتبار

نَکْت

जो शरमा गया हो

نا کتخُدائی

جس کی شادی نہ ہوئی ہو، غیر شادی شدہ، کنوارا

نُکَت

باریک باتیں

نَکُٹ

ناک، بینی، نتھ

نِکوٹ

نکھوٹ ؛ بے کھوٹ

نیک اِعْتِقادی

good faith

نُقَط

سیاہ دھبا، داغ، تِل

نُقاط

بہت سے نقطے

ناکِتِیَّہ

شیعوں کے ایک فرقے کا نام ۔

نا کَتخُدا

بن بیاہا، کنوارا، کنواری، غیر شادی شدہ، مجرد

نِکِیتُو

رک : نکیت

نَقاطَہ

(طب) قطرہ گرانے والا ، قطرہ ٹپکانے والا

نَقُوعات

(طب) بھگوئی ہوئی دوائیں ۔

نِکِیتَن

نکیت، مکان، گھر، محل، خانہ

نَکْٹی لَڑائی

وقتی جھگڑا ، معمولی جھگڑا یا اختلاف ، ُتو ُتو َمیں َمیں ۔

نُکتَہ بَعدَ الوَقُوع

وہ سوچ یا فکرجو کسی واقعے کے بعد ذہن میں آئے

نُکتَہ نَواز

ذراسی نیکی یا اچھائی پر نوازنے والا ، معمولی چیز یا بات کی قدر کرنے والا ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ۔

نُکتَہ فِشاں

دقیق اور خوبصورت بات کرنے والا ، لطیف باتیں یا اچھا کلام کرنے والا ۔

نُکتَہ فَروش

مفکرانہ باتیں کرنے والا ، نکتہ دانی کرنے والا ۔

نُقطَۂ سَہو القَلَم

قلم کی لغز ش سے پڑ جانے والا نقطہ

نُکتَہ داں

باریک بیں، دقیقہ رس، نکتہ رس، سخن فہم، سخن شناس

نُکتَہ ہائے دَقِیق

تہہ دار نکتے ، راز کی باتیں ، علوم کے اسرار ، باریک باتیں ، دقیق نکتے

نُقْطَہ نَہ دائِرَہ

۔(ف) مذکر۔(کنایۃً) مرکز زمین۲۔(کنایۃً) اشارہ ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف۔

رُمُوز و نِکات

(کسی معاملے کی) باریکیاں، اہم باتیں

نُکتَہ نَوازی

چھوٹی بات پر نوازش کرنا، معمولی چیز کی قدر کرنے کا عمل یا کیفیت

نُکتَہ پَرداز

لطیف باتیں بیان کرنے والا، نکتے بیان کرنے والا، نکتہ سنج، خوش گفتار، سخن شناس، عقل مند، ہوشیار، تیز فہم

نُقطَۂ دَمعِیَّہ

(طب) آنکھ کے اندرونی کویہ میں آنسوؤں کی نالی کے ابھار کا سوراخ (Puncta Lacrimalis)

نُقْطَۂ آغاز

کسی بات یا کام کے شروع ہونے کا مقام، کسی بات یا کسی کام کی ابتداء، بنیاد، اصل

نُقطَۂ سَہو

نقطہ جو غلطی یا بے احتیاطی سے پڑجائے ، وہ نقطہ جو بے نقط حرف پر بھول کر لگادیں ۔

نُقطَۂ لایُتَجَزّا

وہ نقطہ جو تقسیم نہ ہو سکے، ناقابل تقسیم نقطہ، انتہائی باریک نقطہ

نُقطَۂ لایُتَجَزّیٰ

وہ نقطہ جو تقسیم نہ ہو سکے، ناقابل تقسیم نقطہ، انتہائی باریک نقطہ

نُقطَۂ زَوال

ترقی اور عروج میں کمی کے آغاز کا مقام ۔

نُقطَۂ وَحدَت

خدا کے ایک ہونے کا اقرار ؛ مراد : اللہ تعالیٰ ۔

نُقطَۂ دائِرَہ

وہ نقطہ جو دائرے کے عین وسط میں واقع ہو اور اس سے محیط تک جس قدر خطوط کھینچے جائیں سب آپس میں برابر ہوں ۔

نُکتَہ وَر

۱۔ غالب ، برتر ، فائق ، قبضے میں رکھنے والا ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ کی ذات بابرکت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکَٹ آنا کے معانیدیکھیے

نِکَٹ آنا

nikaT aanaaनिकट आना

محاورہ

مادہ: نکٹ

  • Roman
  • Urdu

نِکَٹ آنا کے اردو معانی

  • قریب آنا، نزدیک آنا، وقت پورا ہوجانا

Urdu meaning of nikaT aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • qariib aanaa, nazdiik aanaa, vaqt puura hojaana

English meaning of nikaT aanaa

  • come close

निकट आना के हिंदी अर्थ

  • क़रीब आना, नज़दीक आना, समय पूरा होजाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نکٹ

پاس، نزدیک، قریب

نِکَت

(نکٹ مع تحتی الفاظ) نزدیک، پاس، قریب

نِکات

لطیف باتیں نیز بذلہ سنجی بدیع گوئی، وہ نفیس اور پرلطف و بلیغ کلام جو ہر ایک کی سمجھ میں نہ آسکے

نِکَٹ پَڑنا

قریب ہونا ، نزدیک ہونا ۔

نِکَٹ آنا

قریب آنا، نزدیک آنا، وقت پورا ہوجانا

نِکَٹ بُلانا

پاس بلانا ، قریب بلانا ۔

نِکَٹی

پڑوس ، ہمسائیگی ؛ قریب ہونے کی حالت

نِکَتَّر

گندہ ، خراب ، ناقص ، نکھتر ۔

نِکِیت

مکان، گھر، محل، خانہ، مقام، جگہ، نشان

ناکات

شال بننے کے لیے اون کا تانا اور بانا تیار کرنے والا کاری گر

نِقاط

بہت سے نقطے

نِکات وار

ایک ایک نکتہ کرکے ، مرحلہ وار ، درجہ بدرجہ ، نکتہ بہ نکتہ ۔

نِکات خوری

(عو) بُری بات

نِکات باطِنی

باریک باتیں ، ایسے بلیغ و پاکیزہ نکات جو ہر ایک کی سمجھ میں نہ آئیں نیز تصوف اور معرفت کے نکتے ۔

نِکاتِ شِعری

فن شاعری کی باریکیاں ، شعری رموز ۔

نِکات اُٹھانا

اختلافی پہلو زیر بحث لانا ، نئے اور نازک پہلو بیان کرنا ۔

نِکاتِ اَدَبِیَہ

وہ مسائل جن کا تعلق ادب سے ہو ، ادب کے مبادی اور متعلقات ۔

نِکاتِ سَرمَدی

دائمی نکات ؛ دوامی رموز ۔

نِکاتِ حِکمَت

دانائی اور عقل کی باتیں ۔

نِکاتِ حِکمِیَہ

حکمت کی باتیں ، وہ اقوال جن میں حکمت ہو ۔

نِکاتی

نکات (۱) (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ نکات پر مشتمل ۔

نَکَت فُوں

ا ینٹھن اور گھمنڈ ، اینٹھنے اور اکڑنے کی کیفیت ، اکڑفوں (شان و شوکت کے اظہار کے ساتھ) ۔

نَکَت پُھوں

رک : نکت فوں ۔

نیک اَطواری

نیک اطوار ہونا ، نیک چلنی ۔

نیک اِعتِقاد

اچھے عقائد رکھنے والا ؛ قابل ِاعتبار

نَکْت

जो शरमा गया हो

نا کتخُدائی

جس کی شادی نہ ہوئی ہو، غیر شادی شدہ، کنوارا

نُکَت

باریک باتیں

نَکُٹ

ناک، بینی، نتھ

نِکوٹ

نکھوٹ ؛ بے کھوٹ

نیک اِعْتِقادی

good faith

نُقَط

سیاہ دھبا، داغ، تِل

نُقاط

بہت سے نقطے

ناکِتِیَّہ

شیعوں کے ایک فرقے کا نام ۔

نا کَتخُدا

بن بیاہا، کنوارا، کنواری، غیر شادی شدہ، مجرد

نِکِیتُو

رک : نکیت

نَقاطَہ

(طب) قطرہ گرانے والا ، قطرہ ٹپکانے والا

نَقُوعات

(طب) بھگوئی ہوئی دوائیں ۔

نِکِیتَن

نکیت، مکان، گھر، محل، خانہ

نَکْٹی لَڑائی

وقتی جھگڑا ، معمولی جھگڑا یا اختلاف ، ُتو ُتو َمیں َمیں ۔

نُکتَہ بَعدَ الوَقُوع

وہ سوچ یا فکرجو کسی واقعے کے بعد ذہن میں آئے

نُکتَہ نَواز

ذراسی نیکی یا اچھائی پر نوازنے والا ، معمولی چیز یا بات کی قدر کرنے والا ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ۔

نُکتَہ فِشاں

دقیق اور خوبصورت بات کرنے والا ، لطیف باتیں یا اچھا کلام کرنے والا ۔

نُکتَہ فَروش

مفکرانہ باتیں کرنے والا ، نکتہ دانی کرنے والا ۔

نُقطَۂ سَہو القَلَم

قلم کی لغز ش سے پڑ جانے والا نقطہ

نُکتَہ داں

باریک بیں، دقیقہ رس، نکتہ رس، سخن فہم، سخن شناس

نُکتَہ ہائے دَقِیق

تہہ دار نکتے ، راز کی باتیں ، علوم کے اسرار ، باریک باتیں ، دقیق نکتے

نُقْطَہ نَہ دائِرَہ

۔(ف) مذکر۔(کنایۃً) مرکز زمین۲۔(کنایۃً) اشارہ ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف۔

رُمُوز و نِکات

(کسی معاملے کی) باریکیاں، اہم باتیں

نُکتَہ نَوازی

چھوٹی بات پر نوازش کرنا، معمولی چیز کی قدر کرنے کا عمل یا کیفیت

نُکتَہ پَرداز

لطیف باتیں بیان کرنے والا، نکتے بیان کرنے والا، نکتہ سنج، خوش گفتار، سخن شناس، عقل مند، ہوشیار، تیز فہم

نُقطَۂ دَمعِیَّہ

(طب) آنکھ کے اندرونی کویہ میں آنسوؤں کی نالی کے ابھار کا سوراخ (Puncta Lacrimalis)

نُقْطَۂ آغاز

کسی بات یا کام کے شروع ہونے کا مقام، کسی بات یا کسی کام کی ابتداء، بنیاد، اصل

نُقطَۂ سَہو

نقطہ جو غلطی یا بے احتیاطی سے پڑجائے ، وہ نقطہ جو بے نقط حرف پر بھول کر لگادیں ۔

نُقطَۂ لایُتَجَزّا

وہ نقطہ جو تقسیم نہ ہو سکے، ناقابل تقسیم نقطہ، انتہائی باریک نقطہ

نُقطَۂ لایُتَجَزّیٰ

وہ نقطہ جو تقسیم نہ ہو سکے، ناقابل تقسیم نقطہ، انتہائی باریک نقطہ

نُقطَۂ زَوال

ترقی اور عروج میں کمی کے آغاز کا مقام ۔

نُقطَۂ وَحدَت

خدا کے ایک ہونے کا اقرار ؛ مراد : اللہ تعالیٰ ۔

نُقطَۂ دائِرَہ

وہ نقطہ جو دائرے کے عین وسط میں واقع ہو اور اس سے محیط تک جس قدر خطوط کھینچے جائیں سب آپس میں برابر ہوں ۔

نُکتَہ وَر

۱۔ غالب ، برتر ، فائق ، قبضے میں رکھنے والا ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ کی ذات بابرکت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکَٹ آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکَٹ آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone