تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِقاط" کے متعقلہ نتائج

نِقاط

بہت سے نقطے

عُقْدی نِقاط

(طبیعیات) کسی مرتعش تار وغیرہ کے وہ نقطے جہاں ارتعاش پیدا نہیں ہوتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں نِقاط کے معانیدیکھیے

نِقاط

niqaatनिक़ात

نیز : نُقاط

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: نَقَطَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

نِقاط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بہت سے نقطے
  • نقطہ کی جمع، بندیاں، نقطے کے برابر چھوٹا سا نشان
  • دو خطوط کے تقاطع پر دئے جانے والے نشان
  • کسی چیز کے بنیادی اجزائے ترکیبی، جن پر اس کے وجود کا دار و مدار ہو، ایسا مقام، جہاں سے کوئی چیز شروع ہو
  • شق، تفصیل، امر، معاملہ، نکتہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نِکات

(ع بکسراول صحیح) نکتہ کی جمع، نکتے باریکیاں

Urdu meaning of niqaat

Roman

  • bahut se nuqte
  • nuqta kii jamaa, bandiiyaa.n, nuqte ke baraabar chhoTaa saa nishaan
  • do Khutuut ke taqaato par di.e jaane vaale nishaan
  • kisii chiiz ke buniyaadii ajzaa-e-tarkiibii, jin par is ke vajuud kaadaar-o-madaar ho, a.isaa muqaam, jahaa.n se ko.ii chiiz shuruu ho
  • shaq, tafsiil, amar, mu.aamlaa, nukta

English meaning of niqaat

Noun, Masculine

  • points, dots

Noun, Masculine

  • dots, a small round mark or spot

निक़ात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • 'नुक्तः' का वहुः, बिंदियां, नुक़्ते, शून्य

نِقاط سے متعلق دلچسپ معلومات

نقاط ’’نقطہ‘‘ کی جمع۔ یہاں حرف اول مکسور ہے۔ بعض لوگ مضموم بولنے لگے ہیں، لیکن ابھی یہ عام نہیں ہوا ہے۔ اول مضموم کو غلط سمجھنا چاہئے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِقاط

بہت سے نقطے

عُقْدی نِقاط

(طبیعیات) کسی مرتعش تار وغیرہ کے وہ نقطے جہاں ارتعاش پیدا نہیں ہوتا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِقاط)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِقاط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone