تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُکتَہ وَر" کے متعقلہ نتائج

نُکتَہ وَر

۱۔ غالب ، برتر ، فائق ، قبضے میں رکھنے والا ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ کی ذات بابرکت ۔

نُکتَہ وَری

باریک باتوں کو سمجھنا، لطیف باتوں کو سمجھنے کی اہلیت و صلاحیت، باریک بینی، عقل مندی

نُکتَہ وَرانَہ

نکتہ ور کے سے انداز میں ، نکتہ فہم کے طور پر ، سمجھ داری سے ، مفکرانہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نُکتَہ وَر کے معانیدیکھیے

نُکتَہ وَر

nukta-varनुक्ता-वर

اصل: فارسی

وزن : 222

نُکتَہ وَر کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ غالب ، برتر ، فائق ، قبضے میں رکھنے والا ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ کی ذات بابرکت ۔
  • ۲۔ لطیف باتیں سمجھنے والا ، نکتہ فہم ، نکتہ سنج ، عقل مند ۔
  • ۳۔ نکتہ چیں ، عیب جو ، تنقید کرنے والا ۔

شعر

English meaning of nukta-var

Adjective

नुक्ता-वर के हिंदी अर्थ

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُکتَہ وَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُکتَہ وَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words