تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکاحِ مُتْعَہ" کے متعقلہ نتائج

مُتْعَہ

ایک معین وقت کے لیے عورت سے نکاح کرلینا (مسلک امامیہ یعنی شیعہ میں متعہ جائز ہے)، وہ عورت جس سے متعہ کیا جائے

مُتَعارِفَہ

مشہور، معروف، مروجہ

مُتَعاصِر

ہم عصر ، باہم ایک زمانے کے ۔

مُتَعاکِس

ایک دوسرے کی طرف اُلٹنے والا ، جو ایک دوسرے کا عکس ہو ، اُلٹا ۔

مُتَعارَف

معروف، مشہور، جانا پہچانا

مُتَعاقِبَہ

پیچھے آنے والی ، بعد میں آنے والی ، پے در پے آنے والی ، ایک کے بعد ایک آنے والی ۔

مُتَعارِض

ایک دوسرے کے سامنے آنے والے، خبر یا بات وغیرہ جو ایک دوسرے کے برخلاف ہو، ایک دوسرے کی ضد یا مخالف، برعکس

مُتَعانِق

آپس میں معانقہ کرنے والے ؛ وہ جو ایک دوسرے سے ہم بغل ہوں

مُتَعاقِب

پیچھے آنے والا، بعد میں آنے والا، متأخر

مُتَعارِف

باہم تعارف رکھنے والا، ایک دوسرے کو جاننے پہچاننے والا، ایک دوسرے سے واقف

مُتَعاقِد

آپس میں عہد و پیمان کرنے والا، آپس میں قول و قرار کرنے والا

مُتَعاضِد

قوی ، غالب ، فتحیاب ۔

مُتَعاوِض

تبادلہ کرنے والے ؛ وہ جو عوض لینا قبول کریں

مُتَعارِفِین

جان پہچان والے، متعارف

مُتَعاقِبِین

بعد میں یا پیچھے آنے والے ۔

مُتَعاقِدَین

آپس میں عہد و پیمان کرنے والے دونوں فریق، فریقین معاہدہ، باہم معاہدہ کرنے والے

مُتَعاقِدَینِ مُعاہَدَہ

باہم معاہدہ کرنے والے دونوں فریق ، فریقین معاہدہ ۔

مُتَعارَف ہونا

جانا پہچانا جانا ، واقف ہونا ۔

مُتَعارِض ہونا

خلاف ہونا، متصادم ہونا، برعکس ہونا

مُتَعاقِبُ الوُرُود

ایک دوسرے کے بعد آنے والے

مُتَعارَف کَرانا

روشناس کرانا ، پیش کرنا ، واقف کرنا ۔

مُتَعالی

بہت عالی، بلند، بزرگ، برتر

مُتَعادی

ایک دوسرے کے برخلاف

مُتَعال

بہت عالی، بلند، بزرگ، برتر

مُتَعارَف کَروانا

مُتَعامِلَہ

متعامل (رک) کی تانیث ؛ (ایٹمی) ری ایکٹر ۔

مُتَعالِیَہ

بلند ، عالی ، بزرگ ، برتر ۔

مُتَعاہِد

معاہدہ کرنے والا، باہم عہد کرنے والے، ایک دوسرے سے عہد و پیمان یا معاملت کرنے والا، ٹھیکیدار

مُتَعاوِن

ایک دوسرے کی مددکرنے والا ، تعاون کرنے والا ۔

مُتَعادِل

مساوی، برابر، ایک جیسا

مُتَعارِک

مُتَعالِم

سب کے جانے پہچانے ؛ ایک دوسرے کے واقف

مُتَعامِل

کیمیا: کیمیائی تعامل میں حصہ لینے والا مادّہ، کوئی ایسی شے یا مادّہ جو اپنی اثر پذیری کے باعث کیمیائی تجزیے میں استعمال کیا جائے

مُتَعامِلات

متعامل /متعاملہ (رک) کی جمع ۔

مُتَعاہِدَین

باہم عہد کرنے والے ، آپس میں معاہدہ کرنے والے ۔

نِکاحِ مُتْعَہ

(اہل ِتشیع) ایسا نکاح جو کسی خاص وقت تک کے لیے کیا جائے اور جس میں مہر واجب کا تعین لازم ہے گواہ کی شرط نہیں ہوتی ، نکاح متعہ میں لفظ متعہ بولنا لازم ہے ، عارضی نکاح ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکاحِ مُتْعَہ کے معانیدیکھیے

نِکاحِ مُتْعَہ

nikaah-e-mut'aनिकाह-ए-मुत'आ

وزن : 12221

موضوعات: تشیع

نِکاحِ مُتْعَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (اہل ِتشیع) ایسا نکاح جو کسی خاص وقت تک کے لیے کیا جائے اور جس میں مہر واجب کا تعین لازم ہے گواہ کی شرط نہیں ہوتی ، نکاح متعہ میں لفظ متعہ بولنا لازم ہے ، عارضی نکاح ۔

English meaning of nikaah-e-mut'a

Noun, Masculine

  • temporary marriage

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکاحِ مُتْعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکاحِ مُتْعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone