تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَعامِل" کے متعقلہ نتائج

مُتَعامِل

کیمیا: کیمیائی تعامل میں حصہ لینے والا مادّہ، کوئی ایسی شے یا مادّہ جو اپنی اثر پذیری کے باعث کیمیائی تجزیے میں استعمال کیا جائے

مُتَعامِلَہ

متعامل (رک) کی تانیث ؛ (ایٹمی) ری ایکٹر ۔

مُتَعامِلات

متعامل /متعاملہ (رک) کی جمع ۔

مُتَہامِل

نہ اچھا نہ بُرا ، بین بین ، درمیانہ ، اوسط درجے کا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَعامِل کے معانیدیکھیے

مُتَعامِل

muta'aamilमुत'आमिल

اصل: عربی

وزن : 1122

موضوعات: کیمیا

اشتقاق: عَمَلَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَعامِل کے اردو معانی

صفت

  • کیمیا: کیمیائی تعامل میں حصہ لینے والا مادّہ، کوئی ایسی شے یا مادّہ جو اپنی اثر پذیری کے باعث کیمیائی تجزیے میں استعمال کیا جائے
  • ایک دوسرے پر اثر کرنے والا، آپس میں عمل کرنے والا

Urdu meaning of muta'aamil

  • Roman
  • Urdu

  • kiimiyaah kiimiiyaa.ii ta.aamul me.n hissaa lene vaala maada, ko.ii a.isii shaiy ya maada jo apnii asar paziirii ke baa.is kiimiiyaa.ii tajaziye me.n istimaal kiya jaaye
  • ek duusre par asar karne vaala, aapas me.n amal karne vaala

English meaning of muta'aamil

Adjective

  • influencing each other
  • reactive, reagent

मुत'आमिल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रसायन: रासायनिक क्रिया में हिस्सा लेने वाला पदार्थ, कोई ऐसी सामग्री या पदार्थ जो अपना प्रभाव डालने के कारण रासायनिक विश्लेषण में प्रयोग किया जाये
  • एक दूसरे पर प्रभाव डालने वाला, आपस में क्रिया करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَعامِل

کیمیا: کیمیائی تعامل میں حصہ لینے والا مادّہ، کوئی ایسی شے یا مادّہ جو اپنی اثر پذیری کے باعث کیمیائی تجزیے میں استعمال کیا جائے

مُتَعامِلَہ

متعامل (رک) کی تانیث ؛ (ایٹمی) ری ایکٹر ۔

مُتَعامِلات

متعامل /متعاملہ (رک) کی جمع ۔

مُتَہامِل

نہ اچھا نہ بُرا ، بین بین ، درمیانہ ، اوسط درجے کا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَعامِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَعامِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone