تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیمچَہ" کے متعقلہ نتائج

نِیمچَہ

(کنا یۃً) چھوٹا ، پست (بلحاظ قد) ۔

نِیمچَہ سَوار

پیادہ فوج کا وہ دستہ یا سپاہی جو چھوٹی تلوار سے لیس ہو ۔

نِیمچَہ لگانا

رک : نیمچہ باندھنا ۔

نِیمچَہ مارنا

نیمچے سے وار کرنا ۔

نِیمچَہ تَولنا

ہاتھ میں چھوٹی تلوار یا خنجر لے کر تاننا، مارنے کے لیے تلوار لہرانا

نِیمچَہ نِکالنا

نیمچہ کھینچنا، حملہ کرنے کے ارادے سے نیمچہ نیام سے نکالنا

نِیمچَہ باندھنا

کمر سے خنجر باندھنا ؛ گھائل کرنے کے لیے آمادہ ہونا ۔

نِیمچَہ کِھینْچنا

چھوٹی تلوار یا خنجر کو نیام سے نکالنا

نِیمچَہ کَمَر سے لَگانا

چھوٹی تلوار یا خنجر کو کمر پر باندھنا ؛ ہتھیار بند ہونا ۔

نِیمچَہ کَمَر میں ہونا

کمر میں چھوٹی تلوار یا خنجر کا بندھا ہونا ۔

نِیمچَہ زیبِ کَمَر ہونا

چھوٹی تلوار کو کمر میں باندھے ہونا ؛ اسلحے سے لیس ہونا ، ہتھیار بند ہونا ۔

نِیمچَہِ ہلالی

ہلالی شکل کا خنجر یا چھوٹی تلوار ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیمچَہ کے معانیدیکھیے

نِیمچَہ

niimchaनीमचा

اصل: فارسی

وزن : 212

موضوعات: اصطلاحاً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نِیمچَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کنا یۃً) چھوٹا ، پست (بلحاظ قد) ۔
  • ۱۔ چھوٹی تلوار یا خنجر ۔
  • (رک : نیمچہ) چھوٹی تلوار ؛ خنجر
  • ۲۔ (اصطلاحاً) چھوٹے قد یا اوسط درجے کا گھوڑا ۔

شعر

Urdu meaning of niimcha

  • Roman
  • Urdu

  • (kannaa yan) chhoTaa, past (balihaaz qad)
  • ۱۔ chhoTii talvaar ya Khanjar
  • (ruk ha niimchaa) chhoTii talvaar ; Khanjar
  • ۲۔ (i.istlaahan) chhoTe qad ya ausat darje ka gho.Daa

English meaning of niimcha

Noun, Masculine

  • small scimitar or sword, dagger

नीमचा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटी तलवार, खड्गपुत्री

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیمچَہ

(کنا یۃً) چھوٹا ، پست (بلحاظ قد) ۔

نِیمچَہ سَوار

پیادہ فوج کا وہ دستہ یا سپاہی جو چھوٹی تلوار سے لیس ہو ۔

نِیمچَہ لگانا

رک : نیمچہ باندھنا ۔

نِیمچَہ مارنا

نیمچے سے وار کرنا ۔

نِیمچَہ تَولنا

ہاتھ میں چھوٹی تلوار یا خنجر لے کر تاننا، مارنے کے لیے تلوار لہرانا

نِیمچَہ نِکالنا

نیمچہ کھینچنا، حملہ کرنے کے ارادے سے نیمچہ نیام سے نکالنا

نِیمچَہ باندھنا

کمر سے خنجر باندھنا ؛ گھائل کرنے کے لیے آمادہ ہونا ۔

نِیمچَہ کِھینْچنا

چھوٹی تلوار یا خنجر کو نیام سے نکالنا

نِیمچَہ کَمَر سے لَگانا

چھوٹی تلوار یا خنجر کو کمر پر باندھنا ؛ ہتھیار بند ہونا ۔

نِیمچَہ کَمَر میں ہونا

کمر میں چھوٹی تلوار یا خنجر کا بندھا ہونا ۔

نِیمچَہ زیبِ کَمَر ہونا

چھوٹی تلوار کو کمر میں باندھے ہونا ؛ اسلحے سے لیس ہونا ، ہتھیار بند ہونا ۔

نِیمچَہِ ہلالی

ہلالی شکل کا خنجر یا چھوٹی تلوار ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیمچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیمچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone