تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیمچَہ کَمَر میں ہونا" کے متعقلہ نتائج

نِیمچَہ کَمَر میں ہونا

کمر میں چھوٹی تلوار یا خنجر کا بندھا ہونا ۔

نِیمچَہ زیبِ کَمَر ہونا

چھوٹی تلوار کو کمر میں باندھے ہونا ؛ اسلحے سے لیس ہونا ، ہتھیار بند ہونا ۔

کَمَر میں بوتا ہونا

کمر میں زور ہونا ، طاقت ور ہونا .

کَمَر میں زور ہونا

قوّتِ باہ یا مردمی کی قوت ہونا ، مجامعت پر قدرت حاصل ہونا .

ہاتھ کَمَر میں حَمائِل ہونا

کمر کے گرد ہاتھ ہونا ۔

کَمَر میں کُچھ نَہ ہونا

۔(دہلی) مذکر۔ کمر باندھنے کا تسمہ۔ چمڑے کا تنگ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیمچَہ کَمَر میں ہونا کے معانیدیکھیے

نِیمچَہ کَمَر میں ہونا

niimcha kamar me.n honaaनीमचा कमर में होना

محاورہ

نِیمچَہ کَمَر میں ہونا کے اردو معانی

  • کمر میں چھوٹی تلوار یا خنجر کا بندھا ہونا ۔

नीमचा कमर में होना के हिंदी अर्थ

  • कमर में छोटी तलवार या ख़ंजर का बंधा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیمچَہ کَمَر میں ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیمچَہ کَمَر میں ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words