تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیمَہ" کے متعقلہ نتائج

نِیمَہ

۱۔ نیم (۱) سے منسوب یا متعلق ؛ آدھا ، نصف ۔

نِیمَہ تَن

آدھے جسم والا ؛ (کنا یۃً) ادھ موا ؛ (مجازاً) نڈھال ۔

نِیمَہ رَس

(رک : نیم رس) ، ناپختہ ۔

نِیمَہ راہ

سڑک کی پتھریلی پٹری

نِیمَہ شَب

رات کا آدھا پہر ، نصف شب ، آدھی رات ۔

نِیمَہ ماہ

قمری مہینے کا نصف ، وسط ماہ ؛ (کنایتہ) چودھویں کی رات ۔

نِیمَہ نِیم

نصفا نصف ، دو ٹکڑے ؛ (مجازاً) ادھ موا (زخموں کے باعث) ۔

نِیمَہ شام

(مراد) شام

نِیمَہ پوش

جس نے نیمہ پہنا ہو ، نیم آستین پہننے والا شخص ۔

نِیمَہ شَرق

(جغرافیہ) مشرقی حصہ ، مشرق کی جانب کا حصہ ۔

نِیمَہ آستِین

چھوٹے یا آدھے دامنوں کی مرزئی جو اچکن کی وضع پر ہوتی ہے

نِیمَہ شَعبان

قمری مہینے شعبان کا نصف ، مراد : شب برات ۔

نِیمَہ آسْتِیں

۔(ف) مونث۔ دیکھو نیم آستیں۔

نِیمَۂ شَرقی

(جغرافیہ) رک : نیمہء شرق ۔

نِیمَہ داغ نِیمَہ خاکِستَر

آدھا جلا ہوا، آدھا راکھ

نِیما نِیمَہ

آدھا آدھا ، تھوڑا تھوڑا ۔

دو نِیمَہ

دو نیم ، ٹکڑے ٹکڑے ، دو لخت .

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیمَہ کے معانیدیکھیے

نِیمَہ

niimaनीमा

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: جغرافیہ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نِیمَہ کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ نیم (۱) سے منسوب یا متعلق ؛ آدھا ، نصف ۔
  • ۲۔ (i) (مجازاً) چھوٹا ، کم (جسامت کے اعتبار سے) ۔
  • (ii) تھوڑا سا (مقدار کے حساب سے) ۔

اسم، مذکر

  • ۱۔ (جغرافیہ) حصہ ، دوسرا حصہ (کرۂ ارض کا) ۔
  • ۲۔ ایک وضع کا ملبوس (رک : نیمہء آستین) نیز سونے یا چاندی کے تاروں سے بنا ہوا بغیر آستین کا ایک پہناوا جو عورتیں پوشاک کے اوپر پہنتی ہیں ۔
  • ۳۔ اُٹنگا پاجامہ یا لمبا جانگھیا ، نیم جامہ ۔
  • ۴۔ آدھی پالکی جس میں صرف ایک آدمی بیٹھ سکتا ہے (عموماً بیگمات وغیرہ کے لیے ہوا کرتی تھی) ۔
  • ۵۔ عورتوں کا ایک مقنع یا حجاب جس میں سے صرف آنکھیں نظر آتی ہیں .

شعر

Urdu meaning of niima

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ niyam (१) se mansuub ya mutaalliq ; aadhaa, nisf
  • ۲۔ (i) (majaazan) chhoTaa, kam (jasaamat ke etbaar se)
  • (ii) tho.Daa saa (miqdaar ke hisaab se)
  • ۱۔ (juGraafiya) hissaa, duusraa hissaa (kurra-e-arz ka)
  • ۲۔ ek vazaa ka malbuus (ruk ha niima-e- aastiin) niiz sone ya chaandii ke taaro.n se banaa hu.a bagair aastiin ka ek pahnaavaa jo aurte.n poshaak ke u.upar pahantii hai.n
  • ۳۔ uTangaa paajaama ya lambaa jaanghiyaa, niyam jaama
  • ۴۔ aadhii paalakii jis me.n sirf ek aadamii baiTh saktaa hai (umuuman begmaat vaGaira ke li.e hu.a kartii thii)
  • ۵۔ aurto.n ka ek miqnaa ya hijaab jis me.n se sirf aa.nkhe.n nazar aatii hai.n

English meaning of niima

Adjective

  • half, few, Metaphorically: little, less (by size )

Noun, Masculine

  • a kind of sleeveless dress that is sewed and embroidery with gold and silver yarn
  • half sedan in which only one man can sit, (generally uses for royal women)
  • Geography: part, a second part (earth)
  • half trouser

नीमा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अर्द्ध, अर्ध, आधा, एक प्रकार का ऊँचा पाजामा, थोड़ा सा प्रतिकात्मक: छोटा, कम (आकार के अनुसार )

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आधी पालकी जिसमें केवल एक आदमी बैठ सकता है (प्रायः बेगमात आदि के लिए हुआ करती थी)
  • एक प्रकार का परिधान तथा सोने या चांदी के तारों से बुना हुआ बिना आसतीन का एक पहनावा जो औरतें वस्त्र के ऊपर पहनती हैं, स्त्रियों का वो नकाब जिसमें केवल आँखें दिखती हैं
  • भूगोल: भाग, दूसरा भाग (पृथ्वी का)
  • उटंगा पाजामा या लंबा जांघिया, नेकर

نِیمَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیمَہ

۱۔ نیم (۱) سے منسوب یا متعلق ؛ آدھا ، نصف ۔

نِیمَہ تَن

آدھے جسم والا ؛ (کنا یۃً) ادھ موا ؛ (مجازاً) نڈھال ۔

نِیمَہ رَس

(رک : نیم رس) ، ناپختہ ۔

نِیمَہ راہ

سڑک کی پتھریلی پٹری

نِیمَہ شَب

رات کا آدھا پہر ، نصف شب ، آدھی رات ۔

نِیمَہ ماہ

قمری مہینے کا نصف ، وسط ماہ ؛ (کنایتہ) چودھویں کی رات ۔

نِیمَہ نِیم

نصفا نصف ، دو ٹکڑے ؛ (مجازاً) ادھ موا (زخموں کے باعث) ۔

نِیمَہ شام

(مراد) شام

نِیمَہ پوش

جس نے نیمہ پہنا ہو ، نیم آستین پہننے والا شخص ۔

نِیمَہ شَرق

(جغرافیہ) مشرقی حصہ ، مشرق کی جانب کا حصہ ۔

نِیمَہ آستِین

چھوٹے یا آدھے دامنوں کی مرزئی جو اچکن کی وضع پر ہوتی ہے

نِیمَہ شَعبان

قمری مہینے شعبان کا نصف ، مراد : شب برات ۔

نِیمَہ آسْتِیں

۔(ف) مونث۔ دیکھو نیم آستیں۔

نِیمَۂ شَرقی

(جغرافیہ) رک : نیمہء شرق ۔

نِیمَہ داغ نِیمَہ خاکِستَر

آدھا جلا ہوا، آدھا راکھ

نِیما نِیمَہ

آدھا آدھا ، تھوڑا تھوڑا ۔

دو نِیمَہ

دو نیم ، ٹکڑے ٹکڑے ، دو لخت .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone