تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِیمَہ" کے متعقلہ نتائج

بِیمَہ

(نقصان پہن٘چنے یا مال و اسباب ضائع ہونے کی) ضمانت یا ذمہ داری مین اس کی تندرستی کا بیمہ لیتی ہوں.

بِیمَہ دار

رک : بیمہ اٹھانے والا .

بِیمَہ لینا

ذمہ داری لینا

بِیمَہ کَرنا

(کسی کی حفاظت وغیرہ کا) ذمہ لینا

بِیمَہ اُٹھونا

کسی چیز کو کسی جگہ پہن٘چانے یا محفوظ رکھنے کا ذمہ اور ٹھیکہ لینا .

بِیمَہ کَمْپَنی

وہ کمپنی جو اجتماعی سرمائے سے لیے قائم کی جاتی ہے کہ لوگوں کی جان و مال کا مقرر قواعد کے تحت بیمہ کرے نقصان جان و مال یا بیمے کی مدت کے اختتام پر بیمے کی رقم ان کے یا ان کی اولاد کے کام آئے.

بِیمَہ ایجَنْٹ

کسی کمپنی کی طرف سے مجاز شخص جو لوگوں کا یا ان کے کارخانوں وغیرہ کا بیمہ کرائے اور اس جدوجہد کا مقرر کمیشن وصول کرے.

بِیمَہ چِٹّھا

رک : بیمہ کی سند .

بِیمَہ کی سَنَد

انشورنس پالیسی، بیمے کا اقرارنامہ

بِیمَہ بیچنے والا

بیمہ اٹھانے والا، انسورینس ایجنٹ

بِیمَہ اُٹھانے والا

زمہ لینے والا، بیمہ کرنے والا، وہ شخص جو بیمہ کرے .

بِیمَہ والے کی کوٹھی

بیمہ کمپنی کی آفس، بیمہ کمپنی کا دفتر

بِیمَۂ زِنْدَگی

بیمہ کمپنی کو حسب معاہدو مقررہ مدت تک ایک خاص رقم ادا کرنا اس شرط پر کہ مدت معینہ کے دوران موت واقع ہو جائے یا مقررہ مدت پوری ہو جائے تو کمپنی بیمہ کرانے والے کو معاہدے میں معین رقم ادا کرے گی.

بِیمَار خانَہ

شفاخانہ ، ہسپتال، وہ جگہ جس میں مریضوں کورکھ کران کاعلاج کیا جاتا ہے

مُدَّتی بِیمَہ

معینہ عرصے کے لیے کیا جانے والا بیمہ ، معیادی بیمہ پالیسی

دَسْتاویزِ بِیمَہ

اس سے ہر نوشتہ مراد ہے جس کے ذریعے سے ایک شخص بعوض رسومِ بیمہ دوسرے شخص سے بعہد نقصان یا ہرجہ یا اس جوکھوں کا کرتا ہے جس کا وقوع کسی امر مجہول خواہ اتفاقی سے ہو اور اس میں بیمۂ زندگی داخل نہیں ہے .

وَثِیقَۂ جان بِیمَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بِیمَہ کے معانیدیکھیے

بِیمَہ

biimaबीमा

وزن : 22

بِیمَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نقصان پہن٘چنے یا مال و اسباب ضائع ہونے کی) ضمانت یا ذمہ داری مین اس کی تندرستی کا بیمہ لیتی ہوں.
  • (داک) ایک قسم کی رجسٹری جسے بھیجنے والا خط یا پیکٹ کو بند کر کے اس پر لاکھ سے اپنی مہر لگاتا اور اس کی مالیت مقرر کرکے داک خانے کو دے کر رسید حاصل کرتا ہے جس مین یہ ضمانت ہوتی ہے کہ اگر یہ خط یا پیکٹ گم ہوا تو ڈاک خانہ اس کی قیمت ادا کرے گا.
  • (کاروبار) بیمہ کمپنی کی طرف سے ایک مدت معین کے لیے خاص شرطوں کے ساتھ کسی شے یا جان وغیرہ کا نقصان ہوے پر مقرر رقم بھرنے کا اقرار.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of biima

Noun, Masculine

  • Insurance
  • insurance policy

بِیمَہ کے مترادفات

بِیمَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِیمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِیمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words