تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیلِکا" کے متعقلہ نتائج

نِیلِکا

ایک پودا (لاط : Nyctanthes arbor tristis) نیز نیل کا پودا یا درخت (لاط : Indigofera tinctoria) نیز (جسم پر چوٹ وغیرہ سے پڑنے والا) نیلا نشان

نِیل کانْت

نیلم، یاقوت ازرق

نیل کا ٹیکا

بدنامی یا کلنگ کا ٹیکا، رسوائی کا داغ

نِیل کا ماٹ

خاص وضع کا حوض یا ناند جس میں نیل تیار کیا جاتا ہے

نِیل کا گَنْڈا

نظر بد سے محفوظ رہنے کے لیے گلے میں ڈالا جانے والا نیلا ڈورا ۔

نِیل کا ٹِیکَہ

blame, disrepute

نِیل کا ماٹھ

خاص وضع کا حوض یا ناند جس میں نیل تیار کیا جاتا ہے ۔

نِیل کا گَنْڈہ

نِیل کا ماٹھ بِگَڑنا

رک : نیل بگڑنا ؛ جھوٹی خبریں اُڑنا ، افواہیں پھیلانا (نیل سازوں کے خیال کے مطابق اگر نیل مٹکے میں خراب ہو جائے تو کوئی افواہ یا جھوٹی خبر اُڑانے سے ٹھیک ہوجاتا ہے)

نِیل کا کارخانَہ

وہ جگہ جہاں نیل تیار کیا جاتا ہے ، نیل کا حوض

نِیل کا ماٹ بِگَڑنا

نِیل کا ماٹ بِگْڑا ہَے

تمام چیز خراب ہو گئی ؛ سارا کام خراب ہو گیا ۔

نِیل کا ماٹھ بِگَڑ جانا

نِیل کا ٹِیکا، کوڑھ کا داغ

بدنامی کا داغ اور کوڑھ کا نشان کبھی نہیں مٹتے

نِیل کا ماٹھ بِگْڑا ہَے

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیلِکا کے معانیدیکھیے

نِیلِکا

niilikaaनीलिका

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

نِیلِکا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک پودا (لاط : Nyctanthes arbor tristis) نیز نیل کا پودا یا درخت (لاط : Indigofera tinctoria) نیز (جسم پر چوٹ وغیرہ سے پڑنے والا) نیلا نشان

Urdu meaning of niilikaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek paudaa (laat ha Nyctanthes arbor tristis) niiz niil ka paudaa ya daraKht (laat ha Indigofera tinctoria) niiz (jism par choT vaGaira se pa.Dne vaala) niila nishaan

नीलिका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चोट, आघात आदि के कारण शरीर पर पड़ने वाला नीला दाग
  • नील सम्हालु वृक्ष, नीली निर्गुंडी, नीलाशी
  • नील का पौधा
  • एक नेत्र रोग
  • नीलबरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیلِکا

ایک پودا (لاط : Nyctanthes arbor tristis) نیز نیل کا پودا یا درخت (لاط : Indigofera tinctoria) نیز (جسم پر چوٹ وغیرہ سے پڑنے والا) نیلا نشان

نِیل کانْت

نیلم، یاقوت ازرق

نیل کا ٹیکا

بدنامی یا کلنگ کا ٹیکا، رسوائی کا داغ

نِیل کا ماٹ

خاص وضع کا حوض یا ناند جس میں نیل تیار کیا جاتا ہے

نِیل کا گَنْڈا

نظر بد سے محفوظ رہنے کے لیے گلے میں ڈالا جانے والا نیلا ڈورا ۔

نِیل کا ٹِیکَہ

blame, disrepute

نِیل کا ماٹھ

خاص وضع کا حوض یا ناند جس میں نیل تیار کیا جاتا ہے ۔

نِیل کا گَنْڈہ

نظر بد سے محفوظ رہنے کے لیے گلے میں ڈالا جانے والا نیلا ڈورا ۔

نِیل کا ماٹھ بِگَڑنا

رک : نیل بگڑنا ؛ جھوٹی خبریں اُڑنا ، افواہیں پھیلانا (نیل سازوں کے خیال کے مطابق اگر نیل مٹکے میں خراب ہو جائے تو کوئی افواہ یا جھوٹی خبر اُڑانے سے ٹھیک ہوجاتا ہے)

نِیل کا کارخانَہ

وہ جگہ جہاں نیل تیار کیا جاتا ہے ، نیل کا حوض

نِیل کا ماٹ بِگَڑنا

رک : نیل بگڑنا ؛ جھوٹی خبریں اُڑنا ، افواہیں پھیلانا (نیل سازوں کے خیال کے مطابق اگر نیل مٹکے میں خراب ہو جائے تو کوئی افواہ یا جھوٹی خبر اُڑانے سے ٹھیک ہوجاتا ہے)

نِیل کا ماٹ بِگْڑا ہَے

تمام چیز خراب ہو گئی ؛ سارا کام خراب ہو گیا ۔

نِیل کا ماٹھ بِگَڑ جانا

رک : نیل بگڑنا ؛ جھوٹی خبریں اُڑنا ، افواہیں پھیلانا (نیل سازوں کے خیال کے مطابق اگر نیل مٹکے میں خراب ہو جائے تو کوئی افواہ یا جھوٹی خبر اُڑانے سے ٹھیک ہوجاتا ہے)

نِیل کا ٹِیکا، کوڑھ کا داغ

بدنامی کا داغ اور کوڑھ کا نشان کبھی نہیں مٹتے

نِیل کا ماٹھ بِگْڑا ہَے

تمام چیز خراب ہو گئی ؛ سارا کام خراب ہو گیا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیلِکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیلِکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone