تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیل کا ماٹھ بِگْڑا ہَے" کے متعقلہ نتائج

نِیل کا ماٹھ بِگْڑا ہَے

تمام چیز خراب ہو گئی ؛ سارا کام خراب ہو گیا ۔

نِیل کا ماٹھ

خاص وضع کا حوض یا ناند جس میں نیل تیار کیا جاتا ہے ۔

نِیل کا ماٹ بِگْڑا ہَے

نِیل کا ماٹھ بِگَڑنا

رک : نیل بگڑنا ؛ جھوٹی خبریں اُڑنا ، افواہیں پھیلانا (نیل سازوں کے خیال کے مطابق اگر نیل مٹکے میں خراب ہو جائے تو کوئی افواہ یا جھوٹی خبر اُڑانے سے ٹھیک ہوجاتا ہے)

نِیل کا ماٹھ بِگَڑ جانا

اِن کا کَھدانَہ بِگْڑا ہے

یہ سب یکساں ہیں ، کل خاندان بیہودہ ہے

آوا کا آوا بِگڑا ہے

پورے خاندان یا جتھے وغیرہ کا کسی برائی میں یکساں مبتلا ہونا

ماٹ کا ماٹ ہی بِگڑا ہے

سب کے سب ایک جیسے خراب ہیں، گھر یا سماج کے لوگوں کے لئے کہتے ہیں

ماٹ کا ماٹ بِگڑا ہوا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیل کا ماٹھ بِگْڑا ہَے کے معانیدیکھیے

نِیل کا ماٹھ بِگْڑا ہَے

niil kaa maaTh big.Daa haiनील का माठ बिगड़ा है

  • Roman
  • Urdu

نِیل کا ماٹھ بِگْڑا ہَے کے اردو معانی

  • تمام چیز خراب ہو گئی ؛ سارا کام خراب ہو گیا ۔

Urdu meaning of niil kaa maaTh big.Daa hai

  • Roman
  • Urdu

  • tamaam chiiz Kharaab ho ga.ii ; saaraa kaam Kharaab ho gayaa

नील का माठ बिगड़ा है के हिंदी अर्थ

  • तमाम चीज़ ख़राब हो गई , सारा काम ख़राब हो गया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیل کا ماٹھ بِگْڑا ہَے

تمام چیز خراب ہو گئی ؛ سارا کام خراب ہو گیا ۔

نِیل کا ماٹھ

خاص وضع کا حوض یا ناند جس میں نیل تیار کیا جاتا ہے ۔

نِیل کا ماٹ بِگْڑا ہَے

تمام چیز خراب ہو گئی ؛ سارا کام خراب ہو گیا ۔

نِیل کا ماٹھ بِگَڑنا

رک : نیل بگڑنا ؛ جھوٹی خبریں اُڑنا ، افواہیں پھیلانا (نیل سازوں کے خیال کے مطابق اگر نیل مٹکے میں خراب ہو جائے تو کوئی افواہ یا جھوٹی خبر اُڑانے سے ٹھیک ہوجاتا ہے)

نِیل کا ماٹھ بِگَڑ جانا

رک : نیل بگڑنا ؛ جھوٹی خبریں اُڑنا ، افواہیں پھیلانا (نیل سازوں کے خیال کے مطابق اگر نیل مٹکے میں خراب ہو جائے تو کوئی افواہ یا جھوٹی خبر اُڑانے سے ٹھیک ہوجاتا ہے)

اِن کا کَھدانَہ بِگْڑا ہے

یہ سب یکساں ہیں ، کل خاندان بیہودہ ہے

آوا کا آوا بِگڑا ہے

پورے خاندان یا جتھے وغیرہ کا کسی برائی میں یکساں مبتلا ہونا

ماٹ کا ماٹ ہی بِگڑا ہے

سب کے سب ایک جیسے خراب ہیں، گھر یا سماج کے لوگوں کے لئے کہتے ہیں

ماٹ کا ماٹ بِگڑا ہوا ہے

سب کے سب ایک جیسے خراب ہیں، گھر یا سماج کے لوگوں کے لئے کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیل کا ماٹھ بِگْڑا ہَے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیل کا ماٹھ بِگْڑا ہَے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone