تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیل کا ماٹ" کے متعقلہ نتائج

نِیل کا ماٹ

خاص وضع کا حوض یا ناند جس میں نیل تیار کیا جاتا ہے

نِیل کا ماٹ بِگْڑا ہَے

تمام چیز خراب ہو گئی ؛ سارا کام خراب ہو گیا ۔

نِیل کا ماٹ بِگَڑنا

سخت نقصان ہونا ۔

نِیل کا ماٹھ بِگْڑا ہَے

تمام چیز خراب ہو گئی ؛ سارا کام خراب ہو گیا ۔

نِیل کا ماٹھ

خاص وضع کا حوض یا ناند جس میں نیل تیار کیا جاتا ہے ۔

نِیل کا ماٹھ بِگَڑنا

رک : نیل بگڑنا ؛ جھوٹی خبریں اُڑنا ، افواہیں پھیلانا (نیل سازوں کے خیال کے مطابق اگر نیل مٹکے میں خراب ہو جائے تو کوئی افواہ یا جھوٹی خبر اُڑانے سے ٹھیک ہوجاتا ہے)

نِیل کا ماٹھ بِگَڑ جانا

سخت نقصان ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیل کا ماٹ کے معانیدیکھیے

نِیل کا ماٹ

niil kaa maaTनील का माट

اصل: سنسکرت

نِیل کا ماٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خاص وضع کا حوض یا ناند جس میں نیل تیار کیا جاتا ہے

English meaning of niil kaa maaT

Noun, Masculine

  • indigo vat

नील का माट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विशेष ढंग का हौज़ अथवा कुंड या नाँद जिसमें नील तैयार किया जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیل کا ماٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیل کا ماٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words