تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے نَصِیب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے نَصِیب کے معانیدیکھیے
بے نَصِیب کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بد قسمت، کم بخت، بد نصیب
شعر
عید کے دن رووتا ہے ہجر سیں رمضان کے
بے نصیب اس شیخ کی دیکھو عجب فہمید ہے
اب ایک عمر سے گفت و شنید بھی تو نہیں
ہیں بے نصیب مرے کان بے نوا مرے لب
او بے نصیب دن کے تصور سے خوش نہ ہو
چولا بدل لیا ہے شب انتظار نے
English meaning of benasiib
Persian, Arabic - Adjective
- unfortunate, unlucky, luckless, ill-fated, destitute
बेनसीब के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- अभागा, मंदभाग्य, भाग्यहीन, बदक़िस्मत, बदनसीब
بے نَصِیب کے مترادفات
بے نَصِیب کے متضادات
بے نَصِیب کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے نَصِیب)
بے نَصِیب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔