تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیبُو" کے متعقلہ نتائج

نِیبُو

ترشا، وہ پھلوں میں ایک چھوٹے قد کا درخت نیز اس کا پھل جو سبز گول اور انڈے کے برابر نہایت کھٹا ہوتا ہے اور پکنے پر ہرے سے زرد ہو جاتا ہے، اس کا اچار ڈالتے ہیں اور کھانوں میں کھٹاس کے لیے اس کا عرق چھڑکتے ہیں نیز گرمیوں میں سکنجی بناکر پیتے ہیں، لیمو

نِیبُو جَل

سکنجبین ، نیبو کا شربت ، لیمو پانی۔

نِیبُو پانی

nimbu pani

نِیبُو پارے

رک : نمک پارے۔

نِیبُو نِچوڑ

نیبو نچوڑنے والا ؛ حکایت کے مطابق ایک شخص جب کسی کو کھانا کھاتے دیکھتا تو نیبو کے دو ٹکڑے کرکے سالن میں نچوڑکر ساتھ جا بیٹھتا اس نسبت سے ذرا سا نیبو نچوڑ کر کسی کے کھانے میں شامل ہونے والا ؛ بن بلایا مہمان ، زبردستی کا مہمان ، طفیلیا ، مفت خورا

نِیبُو کا اَچار

مقرر طریقے سے نیبوئوں میں نمک اور مصالحے ڈال کر پانی یا تیل میں بنایا جانے والا اچار۔

نِیبُو کا تیزاب

کیمیائی عمل کے ذریعے نیبو سے تیار کردہ ترشہ۔

نِیبُو نون چاٹنا

خالی ہاتھ رہ جانا ، کچھ نہ ہونا۔

سُونٹھ ہے نِیبُو کے رَس کی

سون٘ٹھ بتاشے ہا گول گپّے کی تعریف میں جل زیرہ بیچنے والے کی صدا.

مُونچھوں پَر نِیبُو ٹَکْنا

بڑی مونچھیں ہونا ، شاندار مو نچھیں ہونا ؛ فخر جتانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیبُو کے معانیدیکھیے

نِیبُو

niibuuनीबू

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نِیبُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ترشا، وہ پھلوں میں ایک چھوٹے قد کا درخت نیز اس کا پھل جو سبز گول اور انڈے کے برابر نہایت کھٹا ہوتا ہے اور پکنے پر ہرے سے زرد ہو جاتا ہے، اس کا اچار ڈالتے ہیں اور کھانوں میں کھٹاس کے لیے اس کا عرق چھڑکتے ہیں نیز گرمیوں میں سکنجی بناکر پیتے ہیں، لیمو
  • (کنایتہ) پستان خرد و سخت، چھوٹی چھوٹی چھاتیاں

Urdu meaning of niibuu

  • Roman
  • Urdu

  • trishaa, vo phalo.n me.n ek chhoTe qad ka daraKht niiz is ka phal jo sabaz gol aur anDe ke baraabar nihaayat khaTTaa hotaa hai aur pakne par hare se zard ho jaataa hai, is ka achaar Daalte hai.n aur khaano.n me.n khaTaas ke li.e is ka arq chhi.Dakte hai.n niiz garmiiyo.n me.n sakanjii banaakar piite hain, liimo
  • (kanaa.etaa) pastaan Khirad-o-saKht, chhoTii chhoTii chhaatiyaa.n

English meaning of niibuu

Noun, Masculine

  • lemon
  • lemon, lime

नीबू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = नींबू
  • गोलाकार या लंबोतर आकार का खट्टे रस वाला एक फल
  • वह पेड़ जिसमें उक्त फल लगता है।

نِیبُو کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیبُو

ترشا، وہ پھلوں میں ایک چھوٹے قد کا درخت نیز اس کا پھل جو سبز گول اور انڈے کے برابر نہایت کھٹا ہوتا ہے اور پکنے پر ہرے سے زرد ہو جاتا ہے، اس کا اچار ڈالتے ہیں اور کھانوں میں کھٹاس کے لیے اس کا عرق چھڑکتے ہیں نیز گرمیوں میں سکنجی بناکر پیتے ہیں، لیمو

نِیبُو جَل

سکنجبین ، نیبو کا شربت ، لیمو پانی۔

نِیبُو پانی

nimbu pani

نِیبُو پارے

رک : نمک پارے۔

نِیبُو نِچوڑ

نیبو نچوڑنے والا ؛ حکایت کے مطابق ایک شخص جب کسی کو کھانا کھاتے دیکھتا تو نیبو کے دو ٹکڑے کرکے سالن میں نچوڑکر ساتھ جا بیٹھتا اس نسبت سے ذرا سا نیبو نچوڑ کر کسی کے کھانے میں شامل ہونے والا ؛ بن بلایا مہمان ، زبردستی کا مہمان ، طفیلیا ، مفت خورا

نِیبُو کا اَچار

مقرر طریقے سے نیبوئوں میں نمک اور مصالحے ڈال کر پانی یا تیل میں بنایا جانے والا اچار۔

نِیبُو کا تیزاب

کیمیائی عمل کے ذریعے نیبو سے تیار کردہ ترشہ۔

نِیبُو نون چاٹنا

خالی ہاتھ رہ جانا ، کچھ نہ ہونا۔

سُونٹھ ہے نِیبُو کے رَس کی

سون٘ٹھ بتاشے ہا گول گپّے کی تعریف میں جل زیرہ بیچنے والے کی صدا.

مُونچھوں پَر نِیبُو ٹَکْنا

بڑی مونچھیں ہونا ، شاندار مو نچھیں ہونا ؛ فخر جتانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیبُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیبُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone