تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِگَہ اِلتِفات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِگَہ اِلتِفات کے معانیدیکھیے
نِگَہ اِلتِفات کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- توجّہ کی نگاہ، محبت کی نظر، مہربانی
شعر
نگہ التفات کے صدقے
دل کی دھڑکن سوا نہ ہو جائے
ہمیں سے بھول کہیں ہو گئی محبت میں
وگرنہ وہ نگہ التفات اپنی تھی
عدو کے سامنے یہ دیکھنا ہے ہم کو بھی
کدھر کو ہے نگہ التفات کتنی ہے
English meaning of nigah-e-iltifaat
Noun, Feminine
- glance of love, glance of attention, kindness
निगह-ए-इल्तिफ़ात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ध्यान दृष्टि, प्रेम दृष्टि, कृपा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِگَہ اِلتِفات)
نِگَہ اِلتِفات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔