تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش نِگاہی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش نِگاہی کے معانیدیکھیے
خوش نِگاہی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- خوش نظری، خوبصورتی کا دلدادہ
شعر
خط کی رخسار پر سیاہی ہے
چشم خوابیدہ خوش نگاہی ہے
کون خوش نگاہی کا دے ثبوت رحمانیؔ
آئنہ گزیدہ ہیں آج سب کے سب چہرے
خوش نگاہی اس حریف جاں کی یوں اچھی لگے
میں تڑپنا بھی نہ چاہوں پنجۂ صیاد میں
English meaning of KHush-nigaahii
Noun, Feminine, Singular
- pleasant of aspect
ख़ुश-निगाही के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- सुंदरता का उपासक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش نِگاہی)
خوش نِگاہی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔