تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nest" کے متعقلہ نتائج
nest کے لیے اردو الفاظ
nest کے اردو معانی
- آشِیانہ
- بَسیرا
- گھونْسلَہ
- نَشیمَن
nest के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आशियाना
- बसेरा
- घोंसला
- नशेमन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
nestorian
اس عقیدے کا یا اس سے متعلق کہ حضرت عیسٰیؑ کی ذات میں انسانی اور اُلوہی وجود یکجا تھے جو زمانہ قدیم میں مشرق وسطیٰ کے بعض اہل کلیسا کا مذہب تھا۔.
نِیستاں
وہ جگہ جہاں بانس اور سرکنڈے بکثرت اُگے ہوں، نرکل کے پودوں کا جنگل نیز وہ جگہ جہاں شیر چھپا ہو
نِیسْت و نابُود کَر دینا
جڑ سے کھودنا ؛ بیخ و بنیاد سے کھودنا ، ختم کر دینا ، نام باقی نہ رکھنا ، تباہ و برباد کرنا ۔
نَستَعلِیق گوئی کَرنا
تکلف اور مخارج کی ادائی کے ساتھ گفتگو کرنا ، کتابی عبارت میں گفتگو کرنا ، فصاحت و بلاغت سے کام لینا ، خوش گفتاری کا اظہار کرنا ۔
نَستَعلِیق ٹائِپ
چھاپہ خانے میں سیسے کے ڈھلے ہوئے حروف جو خط نستعلیق کی وضع پر طباعت کے لیے بنائے جاتے ہیں ، (یہ کتابت کے مقابلے میں بھدے سمجھے جاتے ہیں) ، خط نستعلیق کا نمونہ یا مشابہ خط ۔
نَستَعلِیق
(۱) (خطاطی) خط نستعلیق ، فارسی (اور اردو) کا خط جو اپنی خوبصورتی ، تناسب ، کرسی ، نشست ، دائرے اور کشش کی وجہ سے ایک دلفریب شان رکھتا ہے، ایک مشہور خط جو خط نسخ اور خط تعلیق کو ملاکر بنایا گیا ہے
نَستَعلِیقِ عَجَمی
عربی خط نستعلیق سے مختلف، نستعلیق خط کی وہ صورت جس میں فارسی لکھی جاتی ہے (کیونکہ اس میں عربی کے مقابلے میں چند حروف کا اضافہ کیا گیا تھا)
نِیسْت ہَسْت نُما
(تصوف) ممکنات اور مخلوقات کو کہتے ہیں کہ فی نفسہٖ نیست و نابود ہیں ہستی حق کی ہے مخلوقات قوالب موہومہ ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (nest)
nest
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔