تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَشاۃ" کے متعقلہ نتائج

نَشاۃ

(۱۹۹۳ ، قومی زبان ، کراچی ، نومبر ، ۶)

نَشاۃُ الثّانِیَہ

زوال کے بعد دوبارہ عروج ، دوبارہ ترقی ، ترقی نو ؛ مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہونا ۔

نَشاۃِ نَو

عروج تازہ، حیات نو

نَشاۃِ اُولیٰ

رک : نشاۃُالا ُولیٰ ۔

نَشاۃُ الاُولیٰ

پیدائش اوّل ، بعثت اولیٰ ؛ پہلی پیدائش ۔

نَشاۃِ ثانی

رک : نشاۃ الثانیہ ۔

نَشاۃُ الاُخریٰ

آخرت میں مرکر جی اٹھنا، دوبارہ زندہ ہونا، ولادت ثانیہ، دوسری پیدائش

نَشاۃِ حالِیَہ

نئی زندگی، عروج موجودہ، عروج جو حال ہی میں ملا ہو

نَشاۃِ جَدِیدَہ

رک : نشا ُۃ الثانیہ ۔

نَشاۃِ ثانِیَہ

دوسری حیات، حیات نو، دوسری پیدائش، دوسرا جنم، پنرم جنم

نَشاۃِ عِلمِیَہ

جدید علمی ترقی اور عروج کا زمانہ

نَشاۃِ اِسلامِیَہ

سلام کی نشو و نما، اسلام کی بڑھوتری

اردو، انگلش اور ہندی میں نَشاۃ کے معانیدیکھیے

نَشاۃ

nashaatनशात

نیز - نَشات

اصل: عربی

وزن : 121

نَشاۃ کے اردو معانی

مؤنث

  • (۱۹۹۳ ، قومی زبان ، کراچی ، نومبر ، ۶)
  • اُگنا ، ظاہر ہونا ، پھوٹنا
  • پیدائش ، تخلیق ؛ وجود ۔
  • ہ چیز جو اُگے یا پیدا ہو ، روئیدگی ، مخلوق ، عالم

नशात के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • आविर्भाव, उत्पत्ति, पैदाइश ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَشاۃ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَشاۃ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone