تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِعمَت خانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِعمَت خانَہ کے معانیدیکھیے
وزن : 2222
موضوعات: ظروف
نِعمَت خانَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- لکڑی یا لوہے کی چادر سے بنی ہوئی چھوٹی الماری جس میں جالی لگی ہوتی ہے اور اس میں کھانے کی چیزیں اور گوشت وغیرہ کھلا رکھا جاتا ہے تاکہ یہ چیزیں مکھیوں اور دوسرے جانوروں سے محفوظ رہیں اور خراب نہ ہوں، گنجینہ
- وہ مکان جس میں کھانا اور کھانے کی چیزیں رکھی ہوں، وہ جگہ جہاں امرا کھانا کھاتے ہیں، عشرت کدہ، توشہ خانہ
English meaning of ne'mat-KHaana
ने'मत-ख़ाना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- वह लकड़ी आदि का जालीदार संदूक़ जिसमें खाना रखा जाता है
- वह मकान जिसमें भोज की सामग्री रहती हो, वो स्थान जहाँ मंत्रीगण को भोजन परोसा जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِعمَت خانَہ)
نِعمَت خانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔